ابو بکر البغدادی کی ہلاکت: پینٹاگون نے دولت اسلامیہ کے لیڈر پر حملے کی ویڈیو جاری کی ہے

،ویڈیو کیپشنپینٹاگون کی جاری کردہ ویڈیو فوٹیج میں فوجی البغدادی کی رہائش گاہ کو گھیرے میں لیتے نظر آئے
وقت اشاعت

پینٹاگون کی جاری کردہ ویڈیو فوٹیج میں امریکی فوجی نام نہاد دولت اسلامیہ کے لیڈر ابو بکر البغدادی کی رہائش گاہ کو گھیرے میں لیتے نظر آئے۔ بعد میں جنگی طیارے نے رہائش گو کو بم گرا کر تباہ کر دیا۔