آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’اسرائیل تہران کا پہلا ہدف نہیں‘: کیا ایران جنگ کی سب سے بڑی قیمت متحدہ عرب امارات چُکا رہا ہے؟

  2. امریکہ اور اسرائیل نے کئی ایرانی رہنما ہلاک کیے، تو اب ٹرمپ بات کس سے کر رہے ہیں؟

  3. پاکستان کی ثالثی میں امریکہ کی ایران سے بالواسطہ بات چیت: کیا اسلام آباد امن معاہدہ کروا سکے گا؟

  4. امریکہ اور ایران ایک دوسرے سے کیا چاہتے ہیں اور کون سے مطالبے تسلیم کیے جا سکتے ہیں؟

  5. جے شنکر کے بیان پر انڈیا اور پاکستان دونوں میں مایوسی: ’ہماری سفارتی ناکامی نے ایک ٹوٹے ہوئے ملک کو ثالث بنا دیا‘

  6. ’فی الحال ہماری پالیسی مزاحمت جاری رکھنے کی ہے‘

  7. فلسطینی گاؤں پر یہودی آبادکاروں کا حملہ

  8. ’پاکستان کا قد اونچا ہو جائے گا‘: ایران جنگ، اسلام آباد کی سفارت کاری اور دلی کے خدشات

  9. امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے امکان نے نیتن یاہو کو مشکل میں ڈال دیا

  10. جنگ کے دوران ایران کی حمایت میں عربی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں بڑھتے جا رہے ہیں؟

  11. وہ چیز جو خلیجی ممالک کو ایران کے خلاف جوابی کارروائیوں سے روک رہی ہے

  12. ٹرمپ کا اعلان، ’حملوں میں وقفہ‘ اور تہران کی بے چینی: کیا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی ممکن ہے یا تنازع شدت اختیار کر سکتا ہے؟

  13. جنوبی لبنان میں موجود پُل جسے اسرائیلی فوج نے تباہ کیا

  14. کیا ایرانی میزائل واقعی لندن، پیرس اور برلن تک پہنچ سکتے ہیں؟

  15. دیمونا: اسرائیل کی ’خفیہ‘ جوہری تنصیب کے قریب ہوئے ایرانی میزائل حملے کے بارے میں اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

  16. ’برادر ملک‘ سے ’جوابی کارروائی‘ کی دھمکی تک: کیا ’بقا کی جدوجہد‘ میں ایران نے سعودی عرب سے طے پانے والا مصالحتی معاہدہ قربان کر دیا؟

  17. کیا ایران آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر سکتا ہے؟

  18. ڈیاگو گارشیا پر ایرانی میزائل داغے جانے کی اطلاعات: کیا ایران کے پاس 3800 کلومیٹر دور تک مار کرنے والا ہتھیار موجود ہے؟

  19. ایران جنگ کے دوران آبنائے ہرمز سے ایک پاکستانی جہاز سمیت کون سے 99 جہاز گزرنے میں کامیاب رہے اور کیسے؟

  20. بمباری اور تباہی کے درمیان ایران میں سالِ نو کا آغاز اور مجبتی خامنہ ای کا پیغام: ’پاکستان میرے والد کا خاص پسندیدہ تھا‘