آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. ’کیا تیسری عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے‘

  2. غزہ: بمباری سے درجنوں مساجد اور چرچ منہدم، ’ان مساجد کو تباہ کیا گیا، جو ہمارے مذہب کے بارے میں بتاتی تھیں‘

  3. پاکستانی فوج کے حملے سے متاثر ہونے والے ایران کے سرحدی گاؤں میں تباہی کے مناظر

  4. حوثی بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملوں کے لیے کون سے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں؟

  5. ایک ساتھ سونے کی قدیم روایت: وہ زمانہ جب دوستوں یا اجنبیوں کے ساتھ ایک بستر پر سونا عام تھا

  6. محمد حنیف کا کالم: زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع

  7. عالمی تجارت کے لیے ’خطرے کی علامت‘ بننے والے حوثی باغی کون ہیں اور وہ بحیرہ احمر میں جہازوں کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟

  8. ’مجھے اپنی دولت تقسیم کرنی ہو گی‘ دادی سے وراثت میں ملے 25 ملین یورو عوام میں تقسیم کرنے کا عجب پلان

  9. غزہ کی جنگ: جدید ترین ہتھیار اور مصنوعی ذہانت جو اسرائیلی فوج اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرتی ہے

  10. برسوں تک کیوبا کے لیے جاسوسی کرنے والے سفارت کار کا کیس، جس نے امریکی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

  11. ’اسرائیلی حملے‘ میں مارے جانے والے حزب اللہ کے ایلیٹ یونٹ ’رضوان‘ کے سینیئر کمانڈر وسام التویل کون ہیں؟

  12. کیا اسرائیل نے یاسر عرفات کا مقابلہ کرنے کے لیے حماس کو تشکیل دیا تھا؟

  13. حوثی باغی، لبنان اور پراکسیز: غزہ جنگ خطے کو کیسے اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے؟

  14. ڈنمارک کے نئے بادشاہ: ’پارٹی پرنس‘ جنھوں نے امریکی یونیورسٹی میں نام بدل کر داخلہ لیا

  15. کہیں تباہی تو کہیں کامیابی: سال 2023 خلائی سفر کے لیے ایک دلچسپ سال کیوں تھا؟

  16. محمد حنیف کا کالم: ’ہمیں افسوس ہے کہ ہم نے آپ کے پورے خاندان کا خاتمہ کر دیا‘

  17. روس میں ’برہنہ پارٹی‘ جس پر ہنگامے کے بعد سیلیبرٹیز وضاحتیں دینے پر مجبور ہیں

  18. غزہ پر بمباری: ’ملبے تلے میرے دو بیٹوں اور چھ ماہ کی بیٹی کی لاشیں ہیں، میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے‘

  19. پارٹنر سے جھگڑے کے بعد سیکس کرنے والے شخص کو کتے نے کاٹ لیا، عدالت کا کتے کو زہر دے کر مارنے کا حکم

  20. پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک: ’حملہ آور کے داخل ہونے سے پہلے دروازہ بند کر دیا‘