آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. متحدہ عرب امارات کا سوڈان جنگ میں مبینہ ’پراکسی کردار‘ جو اسے دنیا میں متنازع بنا رہا ہے

  2. پاکستان پر افغان فوج کا حملہ: جب باجوڑ کے پہاڑ افغان توپ خانے کی گھن گرج سے گونج اٹھے

  3. خلیفہ ہارون الرشید کے یورپی حکمران شارلیمین کو دیے وہ تحائف جن کا صدیوں تک چرچا رہا

  4. جاپان کے ’بابائے سرمایہ کاری‘ جنھوں نے اپنے ملک کو مغربی طاقتوں کے برابر لا کھڑا کیا

  5. جنگ کے باعث سیاحت اور گھر بسانے کا خواب چِھن جانے کے بعد یوکرینی نوجوان کی ٹی وی شو میں محبت کی تلاش

  6. سٹریٹیجک سفارتی خودمختاری یا ’مغرب کو خوش کرنے کی کوشش‘: مودی کا ماسکو کے بعد یوکرین کا دورہ کیوں اہم ہے؟

  7. حضرت عیسیٰ کا کفن کہلایا جانے والا ’ٹیورن شراؤڈ‘ کیا ہے اور وہ ایک بار پھر خبروں میں کیوں ہے؟

  8. عبد المجید دوم: آخری عثمانی خلیفہ جن کی تدفین مرنے کے 10 سال بعد پاکستان کے گورنر جنرل کی سفارش پر ہوئی

  9. فون ریکارڈنگ، فوجی اڈے کی کٹی باڑ اور قتل کی منصوبہ بندی: کیا جرمنی نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہا ہے

  10. سوئٹزرلینڈ کی جھیلوں میں چھپا اسلحہ نکلوائیں، ڈیڑھ کروڑ روپے انعام پائیں

  11. یوکرین کو ملنے والے ایف 16 لڑاکا طیارے کیسے روس کے خلاف جنگ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں

  12. جنس کی تبدیلی اور نیا پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش: ’انھوں نے مجھے برہنہ کیا، چھوا اور ریپ کی دھمکی دی‘

  13. ’ایک بار پیسے ادا کریں اور سال بھر سفر کریں‘: یورپی ایئرلائن کی اس ’پرکشش‘ آفر کا مقصد کیا ہے؟

  14. اداکار کی پُراسرار موت جس نے ہالی وڈ میں منشیات کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک اور ایک ’ملکہ‘ کو بے نقاب کیا

  15. 51 ڈالر کا عطیہ، 12 سال قید کی سزا: امریکی شہریت رکھنے والی روسی رقاصہ جس کا عطیہ ’غداری‘ تصور کیا گیا

  16. یوکرین کا روسی علاقے پر قبضہ: ’دلیرانہ چال‘ جو ماسکو سے مذاکرات میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے

  17. طالبان کی قانونی نظام میں تبدیلیاں، افغان خواتین اب جج بننے کی 'اہل' بھی نہیں

  18. کیا ایران واقعی اسرائیل پر حملہ آور ہو سکتا ہے؟ وہ سوال جس نے مشرق وسطی کو تذبذب میں مبتلا کر رکھا ہے

  19. جب پاکستانی F-16 نے سوویت یونین کا لڑاکا طیارہ مار گرایا

  20. عراق میں امریکی فضائی اڈے پر حملہ اور اسرائیل کے خلاف ’دو لہروں میں ایرانی کارروائی کا خدشہ‘