یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. مغربی پابندیوں کے باوجود ایران کی معیشت کو سہارا دینے والے خلیجی ممالک کون سے ہیں؟

  2. یوکرینی ڈرون حملے کے بعد ماسکو کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی کے مناظر

  3. ’روسی اس کو مار گرانے کی کوشش کریں گے‘: جب افغان فوجی پائلٹ اپنے طیارے سمیت فرار ہو کر وزیرستان پہنچ گئے

  4. کیا نیتن یاہو اسرائیل میں انتخابات سے پہلے ایران پر دوبارہ حملہ کریں گے؟

  5. روس، چین یا امریکہ: اگر خلا میں جنگ چھڑ گئی تو سب سے زیادہ فائدہ کسے ہو گا؟

  6. سعودی ایف 15 لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو جو حوثیوں کی فوجی صلاحیت ظاہر کرتی ہے

  7. انڈیا کو 18 برسوں میں برکس سے کیا حاصل ہوا؟

  8. روس کے نئے تیز رفتار ’گیران‘ جیٹ ڈرونز کیا ہیں اور یوکرین کے لیے انھیں روکنا مشکل کیوں ہو رہا ہے؟

  9. یورپی وفد کی روانگی کے بعد یوکرین کی ٹرین پر روسی ڈرون حملہ

  10. ’میرا زندہ بچنا ایک معجزہ ہے‘: ایف 15 طیارہ گرنے کے بعد امریکی پائلٹ نے ایران میں 50 گھنٹے کیسے گزارے؟

  11. انڈیا کا سفارتی امتحان: ’نئی دہلی اعلامیہ‘ برکس ممالک کے درمیان کن اختلافات کو ظاہر کرتا ہے؟

  12. پہلگام حملے کی مذمت اور فلسطین کا ذکر: برکس ممالک کا ’نئی دہلی اعلامیہ‘ جسے انڈیا نے اپنی سفارتی کامیابی قرار دیا

  13. چار تہوں پر مشتمل سکیورٹی حصار، خفیہ کھانا اور ’ذاتی فوج‘: روسی صدر پوتن کی حفاظت کیسے کی جاتی ہے؟

  14. زہر آلود چھتری کے ذریعے قتل کا معمہ جس کے تانے بانے روسی خفیہ ادارے سے ملے

  15. شمالی کوریا کو روس سے بذریعہ سڑک ملانے والے پہلے پل کا افتتاح

  16. سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے کو پاکستان اور مکہ دفاعی اتحاد کے لیے ’چیلنج‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

  17. روس ’مکہ معاہدے‘ میں ایران کی شمولیت کا خواہش مند کیوں ہے؟

  18. دوارکا میں ’چار منٹ میں مکمل‘ ہونے والی پاکستانی بحریہ کی کارروائی: جب انڈیا کو بطور ثبوت اپنے بحری جہاز میڈیا کے سامنے لانا پڑے

  19. مخالف مسلح گروہوں کے حملے یا گیس سیلنڈر اور بیٹری دھماکے: افغان طالبان ’باغیوں‘ کے خلاف بیانیے کی جنگ کیسے لڑ رہے ہیں؟

  20. روسی فوج کے حملے میں تباہ ہونے والے گھر میں پیانو بجانے والی خاتون