آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. ’تمام عرب اور مسلمان اس وقت کہاں ہیں؟ آپ نے فلسطینی عوام کو تباہ ہونے کے لیے چھوڑ دیا ہے‘، غزہ کی ایک خاتون کی دہائی

  2. تین سال کی عسکری مشقیں: حماس نے اسرائیل پر حملے کے لیے کس طرح مسلح گروہوں کو اکٹھا کر کے ایک بڑی فورس بنائی؟

  3. وہ لمحہ جب رہا ہونے والی فلسطینی قیدی اپنے خاندان سے ملیں

  4. اسلاموفوبیا اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی: ’گھر والے فلسطین کے حق میں بات کرنے سے روکتے ہیں کیونکہ ابھی شہریت نہیں ملی‘

  5. اسرائیل کا وہ محاذِ جنگ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے

  6. اسرائیل کی جنگ کے ’فیصلہ کن‘ اگلے مرحلے کی تیاری، عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد کیا ہوگا؟

  7. حماس نے ’خدشات دور ہونے پر‘ مزید 13 اسرائیلی اور چار تھائی یرغمالی رہا کر دیے

  8. اسرائیل کی قید سے رہا ہونے والے فلسطینی: ’قید تنہائی میں رکھا گیا ۔۔۔ خدا پر ایمان ہو تو سب کچھ آسان ہو جاتا ہے‘

  9. کوئٹہ میں فلسطینی طلبا کی تشویش: ’یہاں پاکستانی بھائی مدد کر رہے ہیں لیکن وہاں ہمارے پیاروں کے سروں پر ہر وقت موت کا سایہ ہے‘

  10. ’اگر ہم نے چار ہزار فلسطینی بچوں کا قتل کیا تو یہ کافی نہیں‘: اوباما دور کے سابق مشیر مسلم مخالف نفرت انگیز گفتگو پر گرفتار

  11. یرغمالیوں کی رہائی پر معاہدہ اور ’لڑائی میں وقفہ‘، ’50 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 150 فلسطینی قیدی رہا کیے جائیں گے‘

  12. حماس کے رہنما یحیٰی السنوار: ’خان یونس کا قصاب‘ جسے رہا کرنے کے فیصلے کو اسرائیلی فوج سنگین حماقت سمجھتی ہے

  13. عزالدین القسام: شام کے پیش امام جنھوں نے فلسطین میں یہودی آباد کاروں کیخلاف بندوق اٹھائی

  14. کیا امریکی صدر بائیڈن کو غزہ میں اسرائیلی مہم جوئی پر اندرونی اختلافات کا سامنا ہے؟

  15. سی سی ٹی وی فوٹیج میں اسرائیلی یرغمالیوں کو الشفا ہسپتال لے جاتا دیکھا گیا: اسرائیل کا دعویٰ

  16. اسرائیل کو یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدے پر اتفاق کی امید

  17. وہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز جو اسرائیل اور غزہ کے متاثرین کی تکلیف سے پیسے کما رہے ہیں

  18. غزہ پر حملے کی وجہ سے کیا عرب ممالک پہلے کی طرح مغرب کو تیل فروخت کرنا بند کریں گے؟

  19. محمد حنیف کا کالم: مغربی تہذیب کا خنجر

  20. کیا الشفا ہسپتال سے کوئی ثبوت نہ ملنے پر اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھ سکتا ہے؟