آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین، 13 ہلاکتیں
دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ قازقستان میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے متاثرین میں اضافہ ہوتا رہا تو اگلے دو ہفتوں میں ہسپتالوں میں بستر کم پڑ سکتے ہیں۔
لائیو کوریج
انڈیا: ایک ارب لوگوں کو کس طرح ویکسین ملے گی؟
چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم کا دعویٰ: 'کورونا وائرس انڈیا سے شروع ہوا'
انڈیا کب تک خود ہی کورونا کی ویکسین بنانے میں کامیاب ہو سکتا ہے؟
’میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ بار بار بدلنا تعلیمی دہشت گردی ہے‘
’سٹیج پر بیٹھے شخص کو کورونا ہو سکتا ہے تو عوام کا کیا ہو گا‘
’میری بیوی حاملہ ہیں جبکہ میری جیب میں صرف نو ہزار بچے ہیں‘
پاکستانی کھلاڑیوں نے کورونا پروٹوکول کی مبینہ خلاف ورزی کیسے کی؟
آکسفورڈ ویکسین: سائنسدانوں نے یہ اتنی جلدی کیسے بنا لی؟
26 نومبر سے پاکستان میں تعلیمی ادارے بند، پنجاب کے دفاتر میں 50 فیصد عملے کو کام کی اجازت
’کورونا کی وجہ سے میرے بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہو گیا تو؟‘
آمنہ مفتی کا کالم: لاہور، موسم سرما اور ابن انشا
کورونا: کراچی کے پانچ اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن، کیلیفورنیا میں رات کا کرفیو نافذ
نرس اریما نسرین کی یاد میں سکالرشپ کا آغاز
پاکستانی نژاد امریکی شہری جس کی سخاوت نے سب کے دل موہ لیے
امریکہ میں کورونا کے باعث ڈھائی لاکھ اموات، پاکستان میں بھی دوسری لہر زور پکڑنے لگی
کووڈ نے دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست بھی اوپر نیچے کر دی
کام پر مسلمان خاتون سے ملنے کے بعد ’مسلمانوں سے متعلق کئی غلط فہمیاں دور ہوئیں‘
عمران خان: ہم نے جلسے جلوسوں پر پابندی لگا دی ہے امید ہے باقی بھی یہی کریں گے
کورونا وائرس کی ویکسین کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کی حقیقت