آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی
دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 16 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں 980 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ترک فضائیہ کا امداد سے لدا ایک طیارہ برطانیہ پہنچ رہا ہے۔ یہ پہلی پرواز ہو گی جو نیٹو میں ہوائی جہازوں کی قومی فضائی حدود سے تیز کلیئرنس کے لیے خصوصی عمل جسے ’ریم‘ کہا جاتا ہے استعمال کرے گی۔ ادھر نیویارک میں ایک اجتماعی قبر کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
لائیو کوریج
کیا سویڈن کی کورونا سے لڑنے کی حکمت عملی درست ہے؟
ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں کورونا سے ایک بھی موت نہیں؟
کورونا وائرس کو قابو کرنے کے پانچ ثابت شدہ طریقے
لاک ڈاؤن کے دوران اپنائی گئی عادتیں کیا قائم رہیں گی؟
کورونا اور لاک ڈاؤن کو بچے کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟
کورونا وائرس: امریکہ اور چین کی جنگ کی باتیں کیوں ہو رہی ہیں؟
عالمی وباؤں کی روک تھام کیسے کی جاتی ہے؟
جراثیم کش محلول اور سورج کی روشنی سے وائرس کے خاتمے کے دعووں کی حقیقت کیا ہے؟
چین میں ’رمڈیسیور‘ نامی دوا کا پہلا انسانی تجربہ ناکام
’غریبوں کی مدد کے لیے انڈیا کو بہت زیادہ فراخدلی دکھانے کی ضرورت ہے‘
ٹام ہینکس کا کورونا نامی بچے کے نام خط اور تحفہ
بنگلہ دیش: کپڑوں کی صنعت کی 20 لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ
کورونا وائرس: ’بھائی کی لاش کو چھ دن تک فریزر میں رکھنا پڑا‘
کورونا ٹیلی تھون: وزیر اعظم کی احساس ٹرانسمیشن میں مولانا طارق جمیل اور جاوید میانداد کے بیانات پر سوشل میڈیا پر بحث
کورونا وائرس: فائیو جی ٹیکنالوجی پر ٹیلی کام انجینئرز کو قتل کی دھمکیاں
لاک ڈاؤن ڈائری: بات کس کی مانیں، مولوی کی یا ڈاکٹر کی؟
لاک ڈاؤن میں ایک حاملہ خاتون پر کیا گزرتی ہے؟
کیا کورونا سے متاثرہ افراد روزہ رکھ سکتے ہیں؟
’مریض کو قرنطینہ منتقل کروانا دشمنی مول لینے سے کم نہیں‘