آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

ناٹنگھم میں بارش کی وجہ سے میچ منسوخ

ورلڈ کپ 2019 میں آج ٹرینٹ برِج کے میدان میں انڈیا اور نیوزی لینڈ کا میچ ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے ٹاس بھی نہ ہو سکا اور کئی گھنٹوں کے انتظار کے بعد میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

لائیو کوریج

وراٹ کوہلی کے 11000 رنز

انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کو ایک روزہ میچوں میں 11000 رنز مکمل کرنے کے لیے صرف 57 رنز کی ضرورت ہے۔ وہ آج اپنی 222 ویں اننگز میں اگر ایسا کر لیتے ہیں تو یہ ایک ریکارڈ ہوگا کیوں کہ اس سے پہلے یہ ریکارڈ تندولکر کے نام ہے جنھوں نے 276 اننگز کھیل کر یہ ریکارڈ قائم کیا تھا۔