آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

لوگوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت ہوگی، طالبان کی سو سے زائد ممالک کو یقین دہانی

طالبان نے کہا ہے کہ تمام غیر ملکی اور اہل افغان شہری امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھی افغانستان چھوڑ سکیں گے۔ دوسری جانب برطانوی وزیرِ خارجہ آج جی سیون اور دیگر ممالک کے ساتھ اجلاس میں شریک ہوں گے جس میں افغانستان کے متعلق بات کی جائے گی۔

لائیو کوریج

  1. ممبئی میں افغان قونصل جنرل 25 کلو سونا سمگل کرنے کے الزام کے بعد مستعفیٰ: ’میرے کردار پر حملے کیے جا رہے ہیں‘

  2. جلاوطن ہونے والے بی بی سی کے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ: ’میں ڈر ڈر کر رہتا ہوں، اگر مجھے کچھ ہو گیا تو میری بیٹی کا کیا ہو گا‘

  3. چینی انجینیئرز پر حملے کے بعد بیجنگ پاکستان سے کیا چاہتا ہے؟

  4. پاکستان میں شدت پسندوں کے حالیہ حملوں سے ٹی ٹی پی نے لاتعلقی کیوں ظاہر کی؟

  5. ماسکو حملہ: شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ ترکی میں تاجک شہریوں کو کیسے بھرتی کرتی ہے؟

  6. شدت پسند تنظیم ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ کیا ہے اور اس نے روس پر حملہ کیوں کیا؟

  7. افغانستان میں لاکھوں لڑکیوں کے بغیر نئے تعلیمی سال کا آغاز: ’مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میرے خواب کسی گڑھے میں دفنا دیے گئے ہوں‘

  8. افغانستان میں پاکستانی کارروائی کا نشانہ حافظ گل بہادر گروپ، جو ’گڈ طالبان‘ کے نام سے مشہور ہوا

  9. افغانستان میں کارروائی کا نشانہ حافظ گل بہادر گروپ اور تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگرد تھے، دفتر خارجہ پاکستان

  10. وہ افغان شہزادی جنھیں ان کی شاعری کی وجہ سے صوفی کا درجہ ملا

  11. افغانستان کی برقعہ پوش گلوکار بہنیں: ’ہم اپنے برقعوں کو بطور ہتھیار استعمال کرنا چاہتے تھے جو طالبان نے ہمارے خلاف استعمال کیے‘

  12. افغان تاجر پاکستان سے ’روٹھ‘ کر ایران اور وسط ایشیا کے متبادل تجارتی راستے کیوں اپنا رہے ہیں؟

  13. کشیدگی کے چند ہفتوں بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کی منظوری کیوں دی؟

  14. افغانستان میں آثار قدیمہ کو لوٹنے کے لیے ’بلڈوزرز کا استعمال‘، 1000 سال قبل مسیح کی بستیاں بھی نشانے پر

  15. پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ’افغان ٹرانس جینڈر‘: ’میری ماں نے کہا کہ اگر زندہ رہنا چاہتے ہو تو یہاں سے چلے جاؤ‘

  16. پاکستان میں عام انتخابات سے قبل مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان سے کیا امیدیں وابستہ کی جا سکتی ہیں؟

  17. خیبر پختونخوا میں انتخابی مہم پر حملے: بعض امیدواروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کے ساتھ تھریٹ الرٹ کیوں جاری ہوئے؟

  18. اسلام آباد میں افغان طالبان کے سینیئر وفد کی ملاقاتیں: ’پاکستان الیکشن کے پُرامن انعقاد کی ضمانت اور ٹی ٹی پی کو قابو کرنے پر بات کرے گا‘

  19. شمالی وزیرستان میں حجام کا کام کرنے والے چھ مزدور قتل: ’حجام کی کسی سے کیا دشمنی ہوسکتی ہے؟‘

  20. پاکستان میں شدت پسند تنظیموں کی نئی حکمت عملی کتنی خطرناک ہے اور کیا طالبان سے ’دوبارہ مذاکرات‘ میں مولانا فضل الرحمان کی ممکنہ موجودگی مسئلے کو حل کر پائے گی؟