آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کے نوٹیفکیشن کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اور انھوں نے استدعا کی ہے کہ سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں اڈیالہ جیل ہی منتقل کر دیا جائے۔

لائیو کوریج

  1. پاکستان کا عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی حوالگی کا مطالبہ: ’فیک نیوز اور پراپیگنڈا کو برطانیہ میں مجرمانہ فعل ثابت کرنا چیلنج ہو گا‘

  2. ’سسرال والوں نے میرا گلا گھونٹا، مارا پیٹا اور نوکرانی بنا کر رکھا‘: شادی کے بعد پاکستان سے برطانیہ جانے والی لڑکی کی کہانی

  3. شہریوں کو ’پنجاب سیف سٹی‘ کا حصہ بننے کی پیشکش لیکن کیا اس سے حکام کو آپ کے فون تک رسائی مل سکتی ہے؟

  4. امریکہ میں ’افغان شہری‘ لقمان خان کی گرفتاری: ’یہ خاندان بطور پناہ گزین کچھ عرصہ پاکستان میں رہا تھا‘

  5. کراچی میں بچے کی گٹر میں گر کر ہلاکت: میئر کراچی اہلخانہ سے معافی کے طلبگار، اسسٹنٹ کمشنر سمیت متعدد افسران معطل

  6. سیلاب زدہ سری لنکا میں پاکستان پر زائد المیعاد امدادی سامان بھیجنے کے الزامات اور وضاحتیں

  7. پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی 23 دسمبر کو براہ راست نشر ہو گی، قومی ایئر لائن خریدنے میں کن کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا؟

  8. ’موبائل چھیننے کے دوران ہاتھا پائی ہوئی اور گولی چل گئی‘: کراچی میں نوجوان کی ہلاکت اور ’ڈاکو‘ کو زندہ جلانے کے واقعے کے بعد تین مقدمات درج

  9. حیدرآباد کے گدو ہسپتال میں موسیقی سے ذہنی امراض کا علاج

  10. نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی ورکشاپ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی شرکت، عمران خان کی ناراضگی اور وضاحتیں: ’ہمارے لوگ پہلے بھی اس کا حصہ رہے ہیں‘

  11. عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات: ’اسی طرح چلتے رہیں گے تو آئندہ پابندی نہیں لگے گی‘

  12. ’کھلے مین ہول یا نالے میں رات کو ہرگز مت گریں‘

  13. پاکستانی اور انڈین افواج کی سری لنکا میں ریسکیو کوششوں میں شرکت اور اسلام آباد کا نئی دہلی پر امدادی سامان کی فلائٹ کو کلیئرنس نہ دینے کا الزام

  14. خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی باز گشت: ’سکیورٹی حالات ٹھیک نہیں تو صوبے میں جمہوریت کی زیادہ ضرورت ہے‘

  15. فیصل آباد میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کا مبینہ قتل: پولیس کو آٹھ سال بعد گھر میں دفن ہڈیاں کیسے ملیں؟

  16. نوکُنڈی میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی: ’یہ ایک خوفناک رات تھی‘

  17. چیف آف ڈیفینس فورسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن اور قیاس آرائیاں: ’کہیں نہ کہیں کوئی مسئلہ ضرور ہے‘

  18. سرداروں کے مطالبے اور جناح کے وعدے، جب قبائلی علاقوں کو انڈیا کی بجائے پاکستان میں شامل کیا گیا

  19. جواد سعید کا کورٹ مارشل امریکہ میں مقیم بھائی کو حسّاس معلومات کی فراہمی پر ہوا تھا: پاکستانی فضائیہ

  20. نورین خان کے انڈین میڈیا کو انٹرویوز اور ’آپریشن سندور ٹو‘ کی بازگشت: وائرل کلپ کی حقیقت کیا ہے؟