آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. لاہور ہائیکورٹ نے 13 سالہ بچے کو حقیقی والدین کے بجائے گود لینے والے والدین کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیوں دیا؟

  2. ڈی جی آئی ایس پی آر کی ’جارحانہ‘ پریس کانفرنس میں عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید: ’ادارے کے لیے مناسب نہیں کہ ایسے لب و لہجے میں بات کی جائے‘

  3. توہین مذہب کے مقدمے میں ضمانت پر رہائی پانے والے مذہبی سکالر انجینیئر محمد علی مرزا کون ہیں؟

  4. گولیوں کی گونج، تنگ گلیاں اور خوف و تشدد: فلم ’دھورندھر‘ میں دکھایا جانے والا لیاری اب کیسا ہے؟

  5. ’صابر صاحب، یہ فیک نیوز ہے‘: جب رکن سندھ اسمبلی نے کرکٹر معین خان کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی

  6. امریکی قانون سازوں کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جوابدہ بنانے سے متعلق خط کیا امریکی انتظامیہ پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟

  7. فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف دی ڈیفینس فورسز تعیناتی: ’سب ٹھیک ہے، پاکستان اب اونچی اڑان بھرے گا‘

  8. پاکستان کا عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی حوالگی کا مطالبہ: ’فیک نیوز اور پراپیگنڈا کو برطانیہ میں مجرمانہ فعل ثابت کرنا چیلنج ہو گا‘

  9. ’سسرال والوں نے میرا گلا گھونٹا، مارا پیٹا اور نوکرانی بنا کر رکھا‘: شادی کے بعد پاکستان سے برطانیہ جانے والی لڑکی کی کہانی

  10. شہریوں کو ’پنجاب سیف سٹی‘ کا حصہ بننے کی پیشکش لیکن کیا اس سے حکام کو آپ کے فون تک رسائی مل سکتی ہے؟

  11. امریکہ میں ’افغان شہری‘ لقمان خان کی گرفتاری: ’یہ خاندان بطور پناہ گزین کچھ عرصہ پاکستان میں رہا تھا‘

  12. کراچی میں بچے کی گٹر میں گر کر ہلاکت: میئر کراچی اہلخانہ سے معافی کے طلبگار، اسسٹنٹ کمشنر سمیت متعدد افسران معطل

  13. سیلاب زدہ سری لنکا میں پاکستان پر زائد المیعاد امدادی سامان بھیجنے کے الزامات اور وضاحتیں

  14. پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی 23 دسمبر کو براہ راست نشر ہو گی، قومی ایئر لائن خریدنے میں کن کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا؟

  15. ’موبائل چھیننے کے دوران ہاتھا پائی ہوئی اور گولی چل گئی‘: کراچی میں نوجوان کی ہلاکت اور ’ڈاکو‘ کو زندہ جلانے کے واقعے کے بعد تین مقدمات درج

  16. حیدرآباد کے گدو ہسپتال میں موسیقی سے ذہنی امراض کا علاج

  17. نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی ورکشاپ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی شرکت، عمران خان کی ناراضگی اور وضاحتیں: ’ہمارے لوگ پہلے بھی اس کا حصہ رہے ہیں‘

  18. عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات: ’اسی طرح چلتے رہیں گے تو آئندہ پابندی نہیں لگے گی‘

  19. ’کھلے مین ہول یا نالے میں رات کو ہرگز مت گریں‘

  20. پاکستانی اور انڈین افواج کی سری لنکا میں ریسکیو کوششوں میں شرکت اور اسلام آباد کا نئی دہلی پر امدادی سامان کی فلائٹ کو کلیئرنس نہ دینے کا الزام