آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. جیکو جے فائیو: ’کم قیمت اور زیادہ فیچرز‘ والی ایس یو وی پاکستانی آٹو مارکیٹ کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

  2. مارک ٹلی کی وفات: وہ صحافی جنھوں نے بھٹو کی پھانسی اور بابری مسجد کے انہدام جیسی سینکڑوں کہانیاں لوگوں تک پہنچائیں

  3. پاکستان کے ٹی20 ورلڈ کپ سکواڈ میں ’خوش قسمت بابر‘ شامل اور حارث رؤف ٹیم سے باہر: ’بے خوف ہو کر کرکٹ کھیلنا ہو گی‘

  4. پنجاب کے کچّے کے علاقوں میں ’سرجیکل سٹرائیکس‘ اور ’ڈرون حملے‘: ’ڈاکو‎ؤں نے موت سامنے دیکھ کر خود کو پولیس کے حوالے کیا‘

  5. اسلام آباد میں گھریلو تشدد کے نئے قانون میں ’طلاق اور دوسری شادی کی دھمکی‘ قابل سزا جرم کیوں ہے؟

  6. متنازع ٹویٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17 برس قید کی سزا

  7. ’ہم پاکستانی ڈراموں سے محروم ہوگئے‘: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں وی پی این کے استعمال پر پابندی اور گرفتاریاں

  8. ’نیٹو کے فوجی افغانستان میں اگلے مورچوں پر نہیں لڑے:‘ ٹرمپ کے بیان پر برطانیہ میں شدید ردِعمل، معافی کے مطالبات

  9. ’طوطوں اور پیسوں‘ کا جھانسہ دے کر بچوں کا ریپ: کراچی میں ویک اینڈ پر گھناؤنی وارداتیں کرنے والے ملزم کی ڈرامائی گرفتاری

  10. گُل پلازہ آتشزدگی: ہلاکتوں کی تعداد 71 ہو گئی، 77 افراد چھ دن بعد بھی لاپتہ

  11. خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گرم علاقوں میں برسوں بعد ’غیرمتوقع‘ برفباری: ’میں نے اپنی زندگی میں اِس علاقے میں کبھی برف پڑتی نہیں دیکھی‘

  12. پاکستان ٹرمپ کے’بورڈ آف پیس‘ میں شامل: رُکن ممالک کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟

  13. لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں داخل ہونے کے لیے 30 روپے انٹری فیس کیوں عائد کی گئی؟

  14. بلوچستان میں حراستی مراکز کے قانون پر تنقید: ’اس میں منصفانہ ٹرائل کا عنصر غائب ہے، نہ جج کا پتا ہو گا اور نہ گواہ کا‘

  15. استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹم ویلیو میں کمی کے بعد اب فون رجسٹر کروانے پر کتنا ٹیکس ہو گا؟

  16. پاکستان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کا فیصلہ

  17. دو شاہانہ شادیوں کے بیچ عبداللہ دیوانہ

  18. ’2500 روپے کا جھگڑا‘: قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والے شخص کو سپریم کورٹ نے 15 برس بعد بری کیوں کیا؟

  19. انڈیا نے اپنے سفارتکاروں کے اہلخانہ کو بنگلہ دیش سے واپس بُلا لیا: ’اگر وہ ہمیں پاکستان کے زمرے میں رکھنا چاہتے ہیں تو یہ اُن کا فیصلہ ہے‘

  20. افغانستان میں جلاوطنی، عمران خان سے دوریاں اور پھر قربتیں: محمود خان اچکزئی کون ہیں؟