آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. مظفر آباد میں ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

  2. ’یہ بھتہ خوری کا کیس ہی نہیں تھا‘: کراچی بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں سزائے موت پانے والے ملزمان کی بریت اور لواحقین کے سوال

  3. الیکٹیبلز، تحریک انصاف کی عدم موجودگی یا بہتر انتخابی مہم: گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر ’غیرمعمولی‘ برتری کیسے حاصل ہوئی؟

  4. پاکستان اور انڈیا کے الزامات، بی ایل اے کا تذکرہ اور روس کی افغانستان سے جڑی تشویش: اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کے خصوصی اجلاس میں کیا ہوا؟

  5. گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس

  6. ’ایک آئینی، قانونی مسئلے کو جذباتی مسئلہ بنا دیا گیا‘: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’مہاجرین مقیم پاکستان‘ کی 12 نشستوں کا تنازع کیا ہے؟

  7. گلگت بلتستان انتخابات پر انڈیا کے ’شدید احتجاج‘ پر پاکستان کا جواب: ’مضحکہ خیز دعوے حقیقت کو افسانے میں بدلنے کی کوشش ہیں‘

  8. نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار: ’ڈرگ ٹیسٹ ہو بھی جاتا تو آپ کو اس کا کیا فائدہ ہوتا؟‘

  9. بیوی کی مرضی کے بغیر ظلم کے دعوے پر تنسیخِ نکاح کو خلع میں بدلنے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ کیوں اہم ہے؟

  10. جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی میں ’خونیں جھڑپ‘ اور 18 شدت پسندوں کی ہلاکت: کیا پاکستانی شدت پسند تنظیموں کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں؟

  11. ’صنم سعید تو ٹھیک ہے پر عمران خان کب رہا ہو گا؟‘

  12. پاکستان میں ایک بار پھر ’سائفر‘ کی بازگشت: ملکی سیاست میں موضوع گفتگو بننے والے ’حساس سفارتی مراسلے‘ کی داستان

  13. 28ویں آئینی ترمیم کی بازگشت، ووٹر کی عمر پر بحث اور حکومتی ابہام

  14. راکٹ فورس، سٹیلتھ طیارے، میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی: پاکستان اور انڈیا کی دفاعی حکمت عملی میں کیا تبدیلیاں آئی ہیں؟

  15. پاکستان کے فتح تھری کروز میزائل کا موازنہ انڈین براہموس سے کیوں کیا جا رہا ہے؟

  16. مئی کی لڑائی نے انڈیا اور پاکستان کی ساکھ پر کیسا اثر ڈالا؟

  17. انڈیا مئی 2025 کی لڑائی میں پاکستانی کارروائی میں ہونے والا نقصان تسلیم کرنے سے گریزاں کیوں؟

  18. دعوے، الزامات، طنز اور مستقبل کے لیے تنبیہ: پاکستان اور انڈیا کے عسکری حکام کی گھنٹوں طویل پریس کانفرنسوں کا احوال

  19. معرکہِ حق اور میزائل چوک

  20. کارگل جنگ: کیا نواز شریف کو زمینی حقائق کا علم انڈین وزیراعظم واجپائی سے ہوا؟