آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

عمران خان کے جیل ٹرائل سے متعلق نوٹیفیکیشن کالعدم : ’جیل میں ٹرائل ہو سکتا ہے مگر قانونی تقاضے پورے کرنا ضروری ہیں‘

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے دائر انٹراکورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل ٹرائل سے متعلق نومبر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کا اطلاق ماضی میں اس مقدمے سے متعلق ہونے والی عدالتی کارروائی پر نہیں ہوتا

لائیو کوریج

  1. لندن میں اسرائیلی وفد کے ساتھ ویڈیو پر پاکستانی مشیر کی وضاحت اور دفتر خارجہ کا اظہار لاعلمی

  2. ’دو دن میں دو بار چوری‘: سندھی گلوکار بیدل مسرور کے گھر میں گھی کے ڈبوں میں موجود لاکھوں روپے غائب

  3. ڈمپل کپاڈیا سے عامر خان تک، وہ معروف انڈین شخصیات جن کے رشتہ دار پاکستان میں رہتے ہیں

  4. پشتون تحفظ موومنٹ کے نمائندے امن جرگے سے لاپتہ: ’جس نے بھی یہ کیا ہے اس نے ہماری پشتون روایات توڑی ہیں، وہ امن کا دشمن ہے‘

  5. سپریم کورٹ کے دو سینیئر ججوں کے استعفوں کے بعد عدلیہ کی آزادی پر بحث: 27 ویں آئینی ترمیم اور وفاقی آئینی عدالت کا قیام اعلیٰ عدلیہ کو کیسے متاثر کرے گا؟

  6. کیا پاکستان کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری افغانستان میں طالبان حکومت کی مدد کے بغیر ممکن نہیں؟

  7. پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور: چیف آف ڈیفینس فورسز کی مدت ملازمت کیا ہو گی؟

  8. پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ٹی ٹی پی کے خلاف فتوے پر تنازع: ’فتویٰ رہنما نہیں، دارالافتا جاری کرتا ہے‘

  9. ملا عبدالغنی برادر کی افغان تاجروں کو تنبیہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کی بندش کس ملک کے لیے زیادہ نقصان دہ ہو گی؟

  10. رشوت، بدعنوانی اور بھتہ وصولی کے الزامات: سائبر کرائم سے نمٹنے کا پاکستانی ادارہ کن مشکلات کا شکار ہے؟

  11. 27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے منظور: ’ڈوگر صاحب، جو کھڑے ہوں گے وہ گن لیے جائیں گے‘ کے بعد پی ٹی آئی ممبر کا تنہا احتجاج

  12. چیف آف ڈیفینس فورسز کا عہدہ، آئینی عدالت اور ججز کے تبادلے: سینیٹ کے بعد 27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی منظور

  13. طالبان کا پاکستان پر تجارتی انحصار کم کرنے کا اعلان: ’تعلقات خرابی کی اس نہج تک پہنچ گئے جہاں مفاہمت مشکل ہے‘

  14. 18 سال سے کم عمر افراد کو پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی اجازت کیوں دی گئی؟

  15. ’ایسی مٹھائی کھلاؤں گا کہ زندگی بھر یاد رکھو گے‘: وہ وکیل جو دوستوں کے ساتھ خوشی منانے کے بعد اسلام آباد میں خودکش حملے کا نشانہ بن گئے

  16. وانا کیڈٹ کالج میں 30 گھنٹے تک جاری رہنے والی کارروائی کے دوران کیا ہوا؟

  17. ’سرکاری ڈرائیور کے اکاؤنٹ سے چار ارب کا لین دین‘: پاکستانی والدین میڈیکل کالجوں میں داخلے کے مبینہ فراڈ کا شکار کیسے ہوئے؟

  18. اسلام آباد کی جی 11 کچہری میں خودکش حملہ: بی بی سی نے کیا دیکھا؟

  19. چیف آف ڈیفینس فورسز کا عہدہ کیوں تخلیق کیا گیا اور برّی فوج کے سربراہ کو ہی یہ اضافی عہدہ دینے کی تجویز کیوں ہے؟

  20. 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پاکستان کے عدالتی نظام میں کیا تبدیلیاں آئیں گی؟