آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. ’انڈیا گہری نظر رکھے ہوئے ہے‘: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ’عوامی ایکشن کمیٹی‘ کو کالعدم قرار دینے کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

  2. گلگت بلتستان کا خطہ پاکستان کے زیرِ انتظام کیسے آیا؟

  3. ’وزیر تعلیم مستعفی ہو جائیں، ورنہ ملک گیر تحریک چلے گی:‘ کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا انڈیا آمد پر مطالبہ

  4. گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس

  5. اردو کا تنازع: کیا واقعی اردو زبان انڈیا میں زیرِ عتاب ہے؟

  6. میمز، میزائل اور جنگی طیارے: ساہیوال اور اوکاڑہ میں ’جنگ‘ کی کہانی کیا ہے؟

  7. دُکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی نئی کوشش اور جرمانوں کی تنبیہ: ’فکسڈ ٹیکس آسان سکیم‘ کیا ہے؟

  8. ’ایک آئینی، قانونی مسئلے کو جذباتی مسئلہ بنا دیا گیا‘: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’مہاجرین مقیم پاکستان‘ کی 12 نشستوں کا تنازع کیا ہے؟

  9. گلگت بلتستان انتخابات پر انڈیا کے ’شدید احتجاج‘ پر پاکستان کا جواب: ’مضحکہ خیز دعوے حقیقت کو افسانے میں بدلنے کی کوشش ہیں‘

  10. کراچی میں ’سیکس سے انکار‘ پر اہلیہ کے مبینہ قتل کا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے: ’ویڈیو افسران کو بھیجی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی‘

  11. 8.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے ذریعے چناب کا پانی بیاس میں موڑنے کا انڈیا کا اربوں روپے کا منصوبہ کیا ہے اور پاکستان کو اس پر کیوں اعتراض ہے؟

  12. ’کبھی میزائل جہاز کے اوپر سے گزرتا ہے تو کبھی ملبہ جہاز کے قریب گِرتا ہے‘: آبنائے ہرمز پر پاکستانی اور دیگر ملاحوں نے کیا دیکھا؟

  13. نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار: ’ڈرگ ٹیسٹ ہو بھی جاتا تو آپ کو اس کا کیا فائدہ ہوتا؟‘

  14. کوئٹہ سے کابل بریانی کا سفر

  15. ’کبھی میں کبھی تم کے بعد لگا جیسے سب میری ناکامی کا انتظار کر رہے ہوں‘

  16. احسن اقبال کا بیان اور وزیر خزانہ کے مشیر کی وضاحت: پاکستان نے بانڈز کے ذریعے ایک ارب ڈالر حاصل کر کے ’جشن‘ کیوں منایا؟

  17. لاہور میں 18 سالہ گھریلو ملازمہ کی موت: ملزمان کے خلاف مقدمے میں مبینہ گینگ ریپ اور اسقاط حمل کے بعد قتل کی دفعات شامل

  18. ’اوورسپیڈنگ کے جرمانے واپس کیے جائیں‘: پاکستان میں موٹر ویز پر 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی حد رفتار کی مخالفت کیوں؟

  19. ’یہ ناقابلِ برداشت ہے‘: جاپان میں ’غیر قانونی‘ مسجد اور افتتاحی تقریب میں پاکستانی سفیر کی شرکت پر تنازع

  20. ’ملزمان کرائے کی گاڑی میں سوار تھے‘: عید پر جعلی نوٹوں کے ذریعے لاکھوں روپے کا فراڈ