آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. ٹرمپ کو چھت سے اُتارنے کے بدلے پاکستان کو کیا انعام ملے گا؟

  2. غیر روایتی سفارتی گیم: ٹرمپ کا اعتماد جیت کر پاکستان کیسے ایران جنگ میں ایک غیرمتوقع ثالث بنا؟

  3. ’عاصم اور شہباز۔۔۔ دنیا کو بچا لیا‘: ایران اور امریکہ کی جنگ بندی میں پاکستانی کردار پر دنیا کیا کہہ رہی ہے؟

  4. ٹرمپ کی ڈیڈ لائن، پاکستان کی ثالثی کی ’مثبت کوششیں‘ اور سعودی عرب میں حملوں پر ایران کی مذمت: منگل کو سامنے آنے والے بیانات اور واقعات کیا معنی رکھتے ہیں؟

  5. انڈین ریاست کیرالہ میں تقسیم کے بعد بننے والی ’قائد ملت‘ کی مسلم لیگ کا ’قائد اعظم‘ کی مسلم لیگ سے کیا تعلق ہے؟

  6. راولپنڈی: چلتی گاڑی میں مبینہ گینگ ریپ، ’ملزمان نے لڑکی کو زبان کھولنے پر ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیں‘

  7. وادی سندھ: قدیم دور کی ’جدید‘ تہذیب

  8. مشرف طیارہ ہائی جیکنگ کیس: جب نواز شریف کو پی آئی اے طیارے کے اغوا کے جرم میں دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی

  9. ایران میں جہازوں پر میزائل حملے: جب ایک پاکستانی ملاح بستر میں ہلاک جبکہ دوسرا 24 گھنٹے سمندر میں رہنے کے باوجود بچ گیا

  10. امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کرانے سے پاکستان کو کیا حاصل ہوگا؟

  11. جب بےنظیر بھٹو نے والد کی پھانسی رکوانے کے لیے بی بی سی پر خبر چلوائی

  12. نازیہ حسن کی سالگرہ: انڈین نوجوانوں کے پاکستانی سنگر سے متعلق خیالات

  13. پاکستان میں پیٹرول کی مد میں سبسڈی کب، کیسے اور کس کو ملے گی؟

  14. وزیر اعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کا اعلان

  15. بنوں کے پولیس تھانے پر خودکش حملے میں ہلاک ہونے والا خاندان: ’بارود سے بھری گاڑی اسی مقام پر لائی گئی جہاں 13 سال پہلے دھماکہ ہوا تھا‘

  16. ایران جنگ کے دوران پاکستان نے کئی سال پرانا ’راہداری نظام‘ کیوں ختم کر دیا؟

  17. ’بُلٹ پروف جیکٹ گینگ‘: اسلام آباد میں کاروباری شخصیت عامر اعوان کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث گروہ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  18. پاکستان اور طالبان حکومت کے درمیان چین میں مذاکرات: کیا بیجنگ مستقل سیز فائر کروا سکے گا؟

  19. ’آپریشن ابھی بند نہیں ہوا‘: پہلگام حملے کی برسی سے قبل انڈین وزیر دفاع کی دھمکی اور خواجہ آصف کا جواب

  20. خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد سکردو میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران ’غفلت برتنے والے‘ 18 پولیس اہلکار برطرف