آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

نیب ترامیم کے خلاف عدالتی فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد، احتساب عدالتوں کو کسی بھی مقدمے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف عدالتی فیصلہ معطل کرنے کی وفاقی حکومت کی استدعا مسترد کر دی ہے تاہم عدالت نے احتساب عدالتوں کو کسی بھی مقدمے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب: علی امین کے استعفے کی منظوری کے بغیر نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟

  2. ’ڈکٹیٹ‘ کرنے کا تاثر، ماضی سے سبق سیکھنے کی دھمکی یا غیر حقیقی امیدیں: پاکستان اور افغان طالبان کے مابین تناؤ کی وجہ کیا ہے؟

  3. مزدور، ریاست اور اشرافیہ کے بیچ ٹکراؤ: جب بھٹو نے دھمکی دی کہ ’سٹریٹ پاور کا مقابلہ ریاست کی طاقت سے کیا جائے گا‘

  4. ’طیفی بٹ‘ کی فرار کی مبینہ کوشش کے دوران ہلاکت: امیر بالاج قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن کون تھے؟

  5. وزیرِاعلیٰ کی تبدیلی یا دہشتگردی کے خلاف ’عدم تعاون‘: فوج اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان تناؤ کی وجہ کیا ہے؟

  6. آئی ایس آئی کے سابق بریگیڈیئر کا عادل راجہ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ درست قرار: برطانوی عدالت کے فیصلے میں کیا ہے؟

  7. افغانستان کا پاکستان پر فضائی حملوں کا الزام، پاکستانی فوج کے ترجمان کی تردید نہ تصدیق: ’نتائج کی ذمہ داری پاکستانی فوج پر ہو گی‘

  8. ’محبت کی خاطر پناہ کے متلاشی‘ دو کم سن پاکستانی رن آف کچھ سے گرفتار: ’رشتہ نہ ہونے پر انھوں نے انڈیا فرار ہونے کا فیصلہ کیا‘