آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

نیب ترامیم کے خلاف عدالتی فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد، احتساب عدالتوں کو کسی بھی مقدمے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف عدالتی فیصلہ معطل کرنے کی وفاقی حکومت کی استدعا مسترد کر دی ہے تاہم عدالت نے احتساب عدالتوں کو کسی بھی مقدمے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’12 وارہیڈز کی تعیناتی‘: انڈیا کی جوہری صلاحیتوں میں اضافے سے متعلق سپری کی رپورٹ میں کیا ہے اور اس پر پاکستان کو تشویش کیوں؟

  2. ’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان کے کاشف علی کی کہانی

  3. طلبہ رہنما سے انتہائی مطلوب تک: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما کون ہیں؟

  4. مظفر آباد میں ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے میں ’22 سکیورٹی اہلکاروں‘ کی ہلاکت کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

  5. راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما کو گرفتار کرنے کی کوشش، جھڑپ میں ایک شخص ہلاک: ’مظاہرین کو مظفرآباد نہیں جانے دیا جائے گا‘

  6. ’یہ بھتہ خوری کا کیس ہی نہیں تھا‘: کراچی بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں سزائے موت پانے والے ملزمان کی بریت اور لواحقین کے سوال

  7. لاپتہ بیٹی، گمنام کال اور تین ملزمان کی گرفتاری: جھنگ میں پُراسرار حالات میں ہلاک ہونے والی 17 سالہ ایشال فاطمہ

  8. اٹلی میں پاکستانی اور افغان باشندوں کو وین میں زندہ جلانے کا واقعہ: ’میرے بھائی نے 70 دن کام کیا تھا لیکن اسے تنخواہ نہ ملی‘

  9. پاکستان کی افغانستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کی تصدیق، 26 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ: ’مارے جانے والے عام شہری بشمول بچے تھے،‘ طالبان ترجمان

  10. پاکستان میں تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس کیوں دیتا ہے اور ’ٹیکس نیٹ‘ سے باہر کون ہے؟

  11. ’شکر کرو تمھیں مار نہیں رہے‘: بلوچستان میں معدنیات سے لدے ٹرکوں پر حملوں سے کس کا نقصان ہو رہا ہے؟

  12. الیکٹیبلز، تحریک انصاف کی عدم موجودگی یا بہتر انتخابی مہم: گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر ’غیرمعمولی‘ برتری کیسے حاصل ہوئی؟

  13. جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کی کال، مظفر آباد میں تمام مارکیٹس بند

  14. پاکستان اور انڈیا کے الزامات، بی ایل اے کا تذکرہ اور روس کی افغانستان سے جڑی تشویش: اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کے خصوصی اجلاس میں کیا ہوا؟

  15. پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشیدگی پر برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ کا خط اور دفتر خارجہ کا جواب: ’بہتر ہوگا وہ اپنے ملک میں مثبت کردار ادا کریں‘

  16. پاکستان کی سرحد پر فوری فائرنگ کی اجازت ہے، چین کے معاملے میں ایسا نہیں: انڈیا کے سابق آرمی چیف منوج مُکند نروانے کا انٹرویو

  17. فیصل ممتاز راٹھور کی مظاہرین کو مذاکرات کی دعوت: ’جن کے پاس شواہد ہیں انھوں نے ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا‘

  18. ’سٹریچر پر نہیں جاؤں گی، کہیں کوئی یہ نہ کہے کہ ماہ نور ڈر گئی ہے‘: کوئٹہ میں تیزاب حملے میں زخمی ہونے والی ڈاکٹر کون ہیں؟

  19. پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟

  20. ’منظم کارروائی کرتے ہوئے راولا کوٹ سی ایم ایچ کا محاصرہ ختم کروا لیا‘: چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک ہوئے، کشمیر پولیس