آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری، ڈالر 278 روپے کی سطح سے نیچے آ گیا
پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جمعرات کے روز بھی جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 76 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انٹر بینک میں ایک ڈالر کی قیمت 278.75 روپے کی سطح تک گر گئی۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف تمام دائر درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی طرف سے کی جانے والی قانون سازی عدالتی معاملات میں مداخلت نہیں ہے۔
لائیو کوریج
بی بی سی اردو کی لائیو کوریج میں خوش آمدید کل تک کی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں