آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

چیف جسٹس 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کی درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کریں: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق دستور پر عملدرآمد یقینی بنانا سپریم کورٹ آف پاکستان کے کلیدی فرائض میں شامل ہے، دستور کو نیچا دکھانے کی روایت ریاست کے وجود و استحکام کے لیے نہایت تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے، عدالتِ عظمٰی اس کے تدارک کے فوری اقدام کرے۔

لائیو کوریج

  1. ’ہائبرڈ نظام کی کامیابی‘: ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات میں کیا ہوا؟

  2. پنجاب کی وزیر اطلاعات کی ’فیک ویڈیو‘ پھیلانے کا الزام: ایک سال قبل درج ہونے والا مقدمہ اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکن فلک جاوید کی گرفتاری

  3. ’یہ ویڈیو لنک ٹرائل نہیں، واٹس ایپ ٹرائل ہے‘: جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی پیشی کے دوران کیا ہوا؟

  4. تیراہ میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر احتجاج: ’فوج کی کارروائیاں آئین کے تحت ان کا حق ہے، ہمارا اختیار نہیں انھیں روک سکیں‘

  5. ’وہ مجھے اندرا گاندھی کا ایجنٹ سمجھتے تھے‘: جب انڈین وزیرِ اعظم مرار جی دیسائی نے خفیہ ایجنسی را کے سربراہ کو گھر بھیج دیا

  6. ’انتشار، بے بسی اور قرض‘ میں جکڑا ہوا فرانس یورپ کا ’مردِ بیمار‘ بننے کے دہانے پر کیوں ہے؟

  7. نظام حیدرآباد کے آخری وزیراعظم میر لائق علی انڈین نظر بندی سے فرار ہو کر پاکستان کیسے پہنچے؟

  8. چارلی کرک کا قتل: کیا امریکہ اپنی تاریخ کے خطرناک ترین موڑ سے گزر رہا ہے؟

  9. سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو انڈیا کے لیے ’بڑا دھچکا‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

  10. کیا انڈیا کے پاس 75 سالہ مودی کا کوئی متبادل موجود نہیں؟

  11. چارلی کرک: مشتبہ حملہ آور کا خفیہ پیغام میں مبینہ اعترافِ جرم، دوست کو بھیجے گئے پیغامات اور ٹریگر پر ڈی این اے نشانات

  12. طالبان کی نئی حکمت عملی، دوحہ معاہدہ یا سیاسی چپقلش: خیبرپختونخوا میں کالعدم ٹی ٹی پی کی کارروائیوں میں شدت کیسے آئی؟

  13. انڈین سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی متنازع شقیں معطل کر دیں: ’اس قانون کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے‘

  14. پاکستان میں تحریکِ طالبان کی کارروائیاں کیوں بڑھ رہی ہیں؟

  15. ’اے خدا نیپالی نوجوانوں کو سعادت مند بنا دے‘

  16. احمدی برادری اور اداروں کے خلاف ’اشتعال انگیز تقریر‘ پر تحریکِ لبیک کے کارکن پر توہین مذہب کا مقدمہ

  17. میجر عدنان اسلم: بنوں حملے میں ہلاک ہونے والے ایس ایس جی افسر کون تھے؟

  18. 1971 کے بعد پہلی بار ڈھاکہ یونیورسٹی میں جماعت اسلامی کی جیت انڈیا کے لیے ’تشویش ناک‘ کیوں؟

  19. ’تحریک کو موقع پرستوں نے ہائی جیک کر لیا‘: ’جین زی‘ گروپس کا نیپال میں پُرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اعلان

  20. انڈین حکومت کی ’مہمان‘ شیخ حسینہ کا ممکنہ ’جانشینی منصوبہ‘ کیا ہے؟