آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

چیف جسٹس عمر بندیال: ’آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا‘

نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’عدالت کئی بار سخت امتحان اور ماحول کا شکار بنی اور اس سے عدالتی کارروائی بھی متاثر ہوئی۔‘

لائیو کوریج

  1. چناب پر 313 ارب روپے مالیت کے انڈین آبی منصوبے کی ماحولیاتی منظوری: اس منصوبے کے پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

  2. سرکاری کالج پر مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگانے پر پرنسپل کو وارننگ: ’کِس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں؟‘

  3. ’خوشامد نہیں آرٹ‘

  4. ’پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل، شہباز شریف اور ٹرمپ: ’خدا آپ کو سلامت رکھے، دنیا کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت تھی‘

  5. ’22 امیر ترین خاندان‘: پاکستان کے ماضی کے امیر ترین خاندانوں کی دولت میں کمی کیسے ہوئی اور ارب پتیوں کی نئی فہرست میں کون شامل ہے؟

  6. سعد رضوی سمیت ٹی ایل پی قیادت کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج: مریدکے میں پولیس آپریشن کے دوران کیا ہوا؟

  7. پاکستان کے امریکہ کے ساتھ معدنیات کے شعبے میں تعاون اور افغان سرحد پر جھڑپوں کے بارے میں چین نے کیا کہا؟

  8. سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب: علی امین کے استعفے کی منظوری کے بغیر نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟

  9. ’ڈکٹیٹ‘ کرنے کا تاثر، ماضی سے سبق سیکھنے کی دھمکی یا غیر حقیقی امیدیں: پاکستان اور افغان طالبان کے مابین تناؤ کی وجہ کیا ہے؟

  10. مزدور، ریاست اور اشرافیہ کے بیچ ٹکراؤ: جب بھٹو نے دھمکی دی کہ ’سٹریٹ پاور کا مقابلہ ریاست کی طاقت سے کیا جائے گا‘

  11. ’طیفی بٹ‘ کی فرار کی مبینہ کوشش کے دوران ہلاکت: امیر بالاج قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن کون تھے؟

  12. وزیرِاعلیٰ کی تبدیلی یا دہشتگردی کے خلاف ’عدم تعاون‘: فوج اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان تناؤ کی وجہ کیا ہے؟

  13. آئی ایس آئی کے سابق بریگیڈیئر کا عادل راجہ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ درست قرار: برطانوی عدالت کے فیصلے میں کیا ہے؟

  14. افغانستان کا پاکستان پر فضائی حملوں کا الزام، پاکستانی فوج کے ترجمان کی تردید نہ تصدیق: ’نتائج کی ذمہ داری پاکستانی فوج پر ہو گی‘

  15. ’محبت کی خاطر پناہ کے متلاشی‘ دو کم سن پاکستانی رن آف کچھ سے گرفتار: ’رشتہ نہ ہونے پر انھوں نے انڈیا فرار ہونے کا فیصلہ کیا‘

  16. ’راولپنڈی چکن تکہ‘: ایک متنازع مینیو کارڈ جس پر انڈیا میں بھی تنقید ہوئی

  17. ’بے قابو‘ ڈمپر، ’لاپرواہ‘ موٹر سائیکل سوار یا ٹوٹی سڑکیں: کراچی میں ٹریفک حادثات کا ذمہ دار کون ہے؟

  18. عمران خان کی رہائی کے لیے ناکام احتجاجی تحریکیں، عوامی منصوبے اور اسٹیبلشمنٹ سے تعلق کا الزام: علی امین گنڈاپور کا 20 ماہ کا اقتدار کیسا رہا؟

  19. ’میثاقِ جمہوریت کی ڈسی ہوئی نسل‘

  20. افغان پناہ گزین خیبر پختونـخوا کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟