آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. وکلا کے احتجاج اور ججوں کے اعتراضات کے باوجود جوڈیشل کمیشن نے چھ ججز کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی

  2. احتجاج، مذاکرات اور جیل سے لکھے گئے خطوط: پاکستان میں عام انتخابات کے ایک سال بعد تحریک انصاف کہاں کھڑی ہے؟

  3. اسلام آباد ہائیکورٹ میں سندھ اور بلوچستان سے ججوں کی منتقلی کیوں کی گئی اور اس سے کس کی سینیارٹی متاثر ہو گی؟

  4. ’شہباز شریف نے بہت دیر کر دی‘: مذاکرات ختم کرنے کے بعد تحریک انصاف کی حکمتِ عملی کیا ہو گی؟

  5. ’عمران خان سے متعلق ٹرمپ کے تاثرات نہیں جانتا‘: پاکستان میں اپنے بیانات سے ہلچل مچانے والے امریکی جینٹری بیچ کون ہیں؟

  6. صحافیوں کے احتجاج کے باوجود صدر مملکت نے متنازع پیکا ترمیمی بِل پر دستخط کر دیے، بل فوری نافذ العمل ہو گیا

  7. گورننس کا دباؤ یا ’اسٹیبلشمنٹ‘: عمران خان نے علی امین گنڈاپور سے صوبائی صدارت کیوں واپس لی؟

  8. بینچ کی تشکیل کا تنازع اور سپریم کورٹ میں تقسیم: ’یہ اختلاف رائے نہیں، اختیارات کی جنگ ہے‘

  9. چائنا فیکٹر، عمران خان اور اتحادی انڈیا کی موجودگی: ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا دورِ صدارت پاکستان کے لیے کیسا ہو گا؟

  10. 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے قبل سزاؤں کی ’بریکنگ نیوز‘: ’یہ بھی المیہ ہے کہ عدالتی فیصلوں کا علم صحافیوں کو پہلے ہو جاتا ہے‘

  11. فنڈنگ کے مسائل اور خدشات میں گھرے طلبا: بی بی سی نے القادر یونیورسٹی میں کیا دیکھا؟

  12. 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کو 14 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

  13. آرمی چیف اور تحریک انصاف چیئرمین کی ملاقات: ’اس کا نتیجہ آنے والے کچھ ہفتوں میں نظر آئے گا‘

  14. ’فیصلہ لکھ لیا ہے‘: عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ بار بار موخر کیوں ہو رہا ہے؟

  15. ’میرے بچو! آپ نے کسی کے بہکاوے میں نہیں آنا‘: نو مئی کے واقعات پر سزاؤں کے بعد مریم نواز کی توجہ نوجوانوں پر کیوں؟

  16. عمران خان اور مذاکراتی ٹرک کی بتی

  17. نو مئی کے مقدمات میں رہائی پانے والوں کا وزیر اعلی ہاؤس میں ’ہیروز ویلکم‘: ’بعض جنگجو نہیں چاہتے کہ صلح صفائی کا ماحول پیدا ہو‘

  18. پی ٹی آئی اور حکومتی مذاکرات: مسلم لیگ ن کو اس عمل پر خدشات کیوں اور عمران خان دو مطالبوں سے پیچھے کیوں ہٹے؟