آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کس قانون کے تحت معطل کی گئی اور کیا پنجاب کی نگران حکومت کے پاس یہ اختیار تھا؟

  2. ازالہ، مداوا یا سمجھوتا: عاصمہ شیرازی کا کالم

  3. سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عام شہریوں پر فوجی عدالتوں کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند ہو گئے؟

  4. جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس سے میرا تعلق نہیں، عمران خان کی مقبولیت میں اضافے کا کریڈٹ نگران حکومت کو جاتا ہے: صدر علوی

  5. سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد اب آگے کیا ہو گا؟

  6. عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، نو مئی کے ملزمان کے کیس فوجداری عدالتوں میں بھیجے جائیں: سپریم کورٹ

  7. نواز شریف کا انتقام نہ لینے کا ’محتاط‘ بیانیہ الیکشن جتوا سکتا ہے؟

  8. نواز شریف، شیر سے کبوتر تک: وسعت اللہ خان کا کالم

  9. غزہ پر بمباری کے بعد ہسپتال میں کفن میں لپٹی لاشوں کے مناظر، نتن یاہو کی حزب اللہ کو تنبیہ

  10. نواز شریف کی واپسی: ’اُردو نہیں آتی مگر نواز شریف کی تقریر سمجھ آ جائے گی‘

  11. نواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی: ’ہم 28 مئی والے ہیں، نو مئی والے نہیں‘

  12. فلائٹ ’ایف زی 4525‘: جھگڑا کرتے صحافی اور کارکن، ایئرلائن کا گلہ اور ایک ’لاپتہ مسافر‘

  13. جی ٹی روڈ پر نواز شریف کے استقبال کے لیے کیا تیاریاں ہیں؟

  14. پاکستانی جیل سے سنسنی خیز فرار: محمد حنیف کا کالم

  15. نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ: سابق وزیر اعظم کی پاکستان واپسی کیا ’مفاہمت‘ کا نتیجہ ہے؟

  16. نو مئی کے واقعات میں ملوث عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہو چکا ہے: وفاقی حکومت

  17. نواز شریف کی واپسی کیا اسٹیبلشمنٹ سے ’ڈیل‘ کا نتیجہ ہے؟

  18. نواز شریف کو چار سال بعد ملکی سیاست، عدلیہ، فوج اور معیشت میں کیا تبدیلی ملے گی؟

  19. ’لاپتہ‘ شیخ رشید کا انٹرویو: ’جب سیاست دانوں اور اداروں کی لڑائی ہوتی ہے تو ہمیشہ ادارے ہی جیتتے ہیں‘

  20. کیا نواز شریف کی واپسی پنجاب میں ن لیگ کی سیاسی ساکھ کو بحال کر پائے گی؟