آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زیادہ اضافہ

  2. اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں کا خط: عدلیہ پر اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

  3. چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے: امریکی صدر کا پاکستانی وزیرِ اعظم کو خط، نومنتخب حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

  4. اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا انٹیلیجنس اداروں کی ’مداخلت‘ پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط

  5. شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم: اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج کون ہیں؟

  6. ڈونلڈ لو کی امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں پیشی کیا پی ٹی آئی لابنگ کی کامیابی ہے اور پارٹی کو اس کا کیا فائدہ ہوا؟

  7. کیا پی ٹی آئی کا ’بیرونی مدد‘ حاصل کرنا غلط ہے؟

  8. طورخم سرحد پر ایف آئی اے اور ایف سی کے اہلکاروں کے درمیان ’تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی‘

  9. ابراہیم بھولو: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ ’قصاب‘ جس کا نیٹ ورک افریقہ اور مشرق وسطی تک پھیلا

  10. سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں بری

  11. نو فلائی لسٹ: ’مریم نواز نے خود ضمانت دی کہ ملیکہ بخاری وطن واپس آ کر قانون کا سامنا کریں گی‘

  12. امریکی کانگریس میں پاکستانی انتخابات پر سماعت: ڈونلڈ لو کے خلاف الزامات غلط ہیں اور ہمیشہ سے غلط تھے، امریکی محکمۂ خارجہ

  13. مریم اکرام: ’پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہونے نہیں گئی تھی، خود کو محفوظ رکھنے کے لیے یہ کام کیے‘

  14. محمد بشیر: وہ جج جنھوں نے ہر اس پاکستانی وزیرِاعظم کو جیل بھیجا جس نے انھیں ایکسٹینشن دی

  15. وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات اور رویے میں تبدیلی: علی امین گنڈاپور کی ’سافٹ ٹون‘ کی وجہ کوئی ’مجبوری‘ ہے؟

  16. شمالی وزیرستان میں حملے کے بعد پی ٹی آئی کے حامیوں نے فوج مخالف مہم چلائی: عطا تارڑ کا دعویٰ

  17. ’خالی خزانے‘ اور امن و امان سمیت خیبرپختونخوا کی نئی حکومت کو کون سے بڑے چیلنجز درپیش ہیں؟

  18. صدر زرداری کا ’ملکی معاشی چیلنجز‘ کے پیشِ نظر تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ: ’یہ ایسا ہی ہے کہ آپ بریانی کھا لیں اور زیرہ نہ کھائیں‘

  19. یہ حکومت چلے گی؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

  20. مسلم لیگ نے وزارت خزانہ کے لیے اپنے ’آزمودہ‘ اسحاق ڈار کی بجائے محمد اورنگزیب کا انتخاب کیوں کیا؟