آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

جنرل عاصم منیر نے کبھی اہلیہ کی کرپشن کے شواہد نہیں دکھائے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کو کبھی بھی ان کی اہلیہ کی کرپشن سے متعلق کوئی شواہد دکھائے اور نہ ہی انھوں نے بطور وزیر اعظم جنرل عاصم منیر کو اس وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا۔

لائیو کوریج

  1. عمران خان سے قبل پاکستان میں کب کب سابق وزرائے اعظم کو ’قومی سلامتی کا خطرہ‘ قرار دیا گیا؟

  2. عمران خان جیلر ہے یا قیدی؟

  3. ’قومی سلامتی کے لیے خطرہ‘ اور ’نئی سُرخ لکیر‘: ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس فوج اور پی ٹی آئی کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

  4. ڈی جی آئی ایس پی آر کی ’جارحانہ‘ پریس کانفرنس میں عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید: ’ادارے کے لیے مناسب نہیں کہ ایسے لب و لہجے میں بات کی جائے‘

  5. امریکی قانون سازوں کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جوابدہ بنانے سے متعلق خط کیا امریکی انتظامیہ پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟

  6. فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف دی ڈیفینس فورسز تعیناتی: ’سب ٹھیک ہے، پاکستان اب اونچی اڑان بھرے گا‘

  7. نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی ورکشاپ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی شرکت، عمران خان کی ناراضگی اور وضاحتیں: ’ہمارے لوگ پہلے بھی اس کا حصہ رہے ہیں‘

  8. عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات: ’اسی طرح چلتے رہیں گے تو آئندہ پابندی نہیں لگے گی‘

  9. خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی باز گشت: ’سکیورٹی حالات ٹھیک نہیں تو صوبے میں جمہوریت کی زیادہ ضرورت ہے‘

  10. نوکُنڈی میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی: ’یہ ایک خوفناک رات تھی‘

  11. چیف آف ڈیفینس فورسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن اور قیاس آرائیاں: ’کہیں نہ کہیں کوئی مسئلہ ضرور ہے‘

  12. جواد سعید کا کورٹ مارشل امریکہ میں مقیم بھائی کو حسّاس معلومات کی فراہمی پر ہوا تھا: پاکستانی فضائیہ

  13. نورین خان کے انڈین میڈیا کو انٹرویوز اور ’آپریشن سندور ٹو‘ کی بازگشت: وائرل کلپ کی حقیقت کیا ہے؟

  14. 27ویں آئینی ترمیم: کیا اب عدلیہ کو عدلیہ سے ہی خطرہ ہے؟

  15. وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی رات بھر پڑاؤ کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ: ’اب احتجاج پورے ملک میں ہو گا‘

  16. ضمنی انتخابات کے نتائج مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟

  17. پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اور مسلم لیگ ن کا امتحان: یہ ضمنی انتخابات کیوں اہم ہیں؟

  18. مئی کی لڑائی میں ’پاکستان کی کامیابی‘ کا دعویٰ اور چین پر الزام: امریکی کمیشن کی رپورٹ جس کا چرچا انڈیا میں بھی ہو رہا ہے

  19. پنجاب پولیس پر عمران خان کی بہنوں اور کارکنان پر تشدد کا الزام: اڈیالہ جیل کے باہر کیا ہوا؟

  20. وفاقی وزیر اطلاعات کا کینیڈا میں صحافی شاہزیب خانزادہ کی ویڈیو بنانے والے شخص کی شناخت کا دعویٰ اور قانونی کارروائی کا عندیہ