آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. عمران خان کی رہائی کے لیے ناکام احتجاجی تحریکیں، عوامی منصوبے اور اسٹیبلشمنٹ سے تعلق کا الزام: علی امین گنڈاپور کا 20 ماہ کا اقتدار کیسا رہا؟

  2. ’میثاقِ جمہوریت کی ڈسی ہوئی نسل‘

  3. افغان پناہ گزین خیبر پختونـخوا کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟

  4. ’اتحادی ہیں، غلام نہیں‘ کا نعرہ اور پی ٹی آئی کا تحریکِ عدم اعتماد لانے کا مشورہ: کیا حکمران اتحاد کو واقعی کوئی خطرہ ہے؟

  5. پاکستان کو جدید امریکی ایمرا میزائل کی فراہمی کا فیصلہ: ’یہ انڈیا سے دشمنی مول لینے جیسا ہے‘

  6. علیمہ خان، اسٹیبلشمنٹ یا امن و امان: عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

  7. وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا فیصلہ: ’سہیل آفریدی کا بڑا امتحان شروع، خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ پھولوں کی سیج نہیں‘

  8. ’افغان ڈیلر، بھاری معاوضہ اور ایڈوانس ادائیگی‘: بلوچستان میں پوست کی کاشت میں بے تحاشہ اضافہ کیوں ہوا؟

  9. پشاور میں صنم جاوید کے ’مبینہ اغوا‘ کا مقدمہ درج: ’سبز رنگ کی ویگو نے ہماری گاڑی کو روک لیا‘

  10. سیریبل پالزی یا دماغی فالج: ’ترس کھانے کے بجائے یقین دلائیں کہ تم سب کُچھ کر سکتے ہو‘

  11. پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پر تشدد مظاہروں کے بعد معاہدہ طے مگر حالیہ احتجاج تک بات کیسے پہنچی؟

  12. آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنے عہدوں پر کام جاری رکھیں گے

  13. پاکستان کی تاریخ کا ’سب سے عظیم‘ کرکٹر کون ہے؟

  14. پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں احتجاج: ’خبر ملی کہ ایک نوجوان پولیس پر پتھراؤ کر رہا تھا، اسے گولی لگی ہے، ہسپتال پہنچ کر دیکھا تو وہ میرا بیٹا تھا‘

  15. ’یہ معجزہ ہے‘: وہ رضاکار جنھیں پاگل کتے نے کاٹا لیکن ’ریبیز ٹیسٹ منفی آیا‘

  16. دماغی فالج: ترس کھانے کے بجائے بچے کو یقین دلائیں کہ ’تم سب کچھ کر سکتے ہو‘

  17. بہاولپور اور خیرپور: دو ریاستیں جنھوں نے پاکستان کے وجود کو سہارا دیا

  18. پاکستان اور چین کا اثر و رسوخ کم کرنے کی کوشش یا ’سکیورٹی گارنٹی‘: طالبان وزیر خارجہ کا پہلا دورہ انڈیا کے لیے کتنا اہم ہے؟

  19. انڈین وزیر دفاع، آرمی اور ایئر چیفس کے بیانات پر پاکستانی فوج کی تنبیہ: ’تباہی دونوں طرف ہو گی‘

  20. پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان کیا طے پایا؟