آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. اقوامِ متحدہ میں افغانستان کے معاملے پر انڈیا اور پاکستان آمنے سامنے: ’ایسے ملک سے لیکچر کی ضرورت نہیں جو قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہو‘

  2. بلیک آؤٹ، گولہ باری کا خوف اور سرنگ میں پناہ: بی بی سی نے جنگ سے متاثرہ لنڈی کوتل کے سرحدی گاؤں میں کیا دیکھا؟

  3. محکمہ موسمیات کی بارش اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی: کیا ایرانی فضا میں موجود ’خطرناک زہریلے مادے‘ پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں؟

  4. خام تیل کی بڑھتی قیمت اور پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں بے چینی: ’سرمایہ کار نہ مارکیٹ سے نکل سکتا ہے اور نہ مزید سرمایہ لگا سکتا ہے‘

  5. راجیو کی لاعلمی، لڑاکا طیاروں کی چال اور جی ایچ کیو کی بے چینی: وہ ’غیرمعمولی مشق‘ جس نے انڈیا اور پاکستان کو جنگ کے دہانے لا کھڑا کیا

  6. پاکستان یہ سب نہ کرے تو اور کیا کرے؟

  7. اسلام آباد میں عورت مارچ کے زیرِ حراست شرکا کی رہائی: ’20 قیدیوں کی گنجائش والے حوالات میں 80 افراد کو رکھا گیا‘

  8. ’گھر پیسے بھیجنا اور گزارا کرنا مشکل ہو گیا ہے‘: خلیجی ممالک میں پاکستانی مزدور بھی ایران، اسرائیل اور امریکہ کی جنگ سے متاثر

  9. آیت اللہ خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد پرتشدد واقعات میں مرنے والے کون تھے؟: ’کال آئی کزن زخمی ہے، ہسپتال پہنچا تو بھائی اور کزن دونوں مر چکے تھے‘

  10. ’اہداف کے حصول تک کارروائی جاری رہے گی‘: پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری جھڑپیں کہاں جا کر رکیں گی؟

  11. ’اگر کابل پر حملہ ہو گا تو جواب میں اسلام آباد پر بھی حملہ ہو گا، ہم دس سال تک بھی لڑنے کے لیے تیار ہیں‘: افغان وزیر دفاع

  12. ’برادر ملک ایران سمجھداری کا مظاہرہ کرے‘: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات اور دفاعی معاہدے کا ذکر

  13. مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات پاکستان تک پہنچ گئے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55، 55 روپے کا اضافہ

  14. ’روسی ایجنٹ‘ کو حساس معلومات دینے پر وزارتِ دفاعی پیداوار کے چار سول ملازمین کو سزائیں: ’گرفتاری کے وقت چار ہزار ڈالر برآمد ہوئے‘

  15. ٹرمپ کے قتل کا منصوبہ اور گرفتار پاکستانی شہری کی عدالت میں پیشی: ’میرے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا‘

  16. افغان طالبان نے پاکستان کے خلاف حملوں میں کن ڈرونز کا استعمال کیا اور اُن کی صلاحیت کتنی تھی؟

  17. آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتیں کیسے متاثر ہو سکتی ہیں؟

  18. پاکستان نے افغان طالبان کی فوجی تنصیبات کو نشانہ کیوں بنایا اور یہ جھڑپیں کب تک جاری رہیں گی؟

  19. سندھ کی خواتین فائر فائٹرز: ’ایمرجنسی میں جنس نہیں، صرف ذمہ داری دیکھی جاتی ہے‘

  20. ’کوئی عام ہیکر لیپ ٹاپ سے یہ کام نہیں کر سکتا‘: کسی ٹی وی چینل کی نشریات کیسے ہیک ہو سکتی ہے؟