عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. لاہور: سکوٹر سوار طالبہ پر سرعام تشدد اور ملزم کی گرفتاری

  2. ’آگے موت ہے، جو آنا چاہتا ہے آ جائے:‘ کرک میں شدت پسندوں سے لڑتے ہوئے جان گنوانے والے ڈی ایس پی عمران الدین کون تھے؟

  3. سکیورٹی فورسز کا خاتون حملہ آور سمیت 10 عسکریت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ: گوادر حملوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  4. ’جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم:‘ مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ چار افراد کی گرفتاری کا سبب کیسے بنا؟

  5. ترکی ’مکہ‘ اور ’بدر‘ اتحاد سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

  6. لاہور میں سکوٹر سوار طالبہ پر سرعام تشدد کی وائرل ویڈیو اور ملزم کی گرفتاری: ’مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کی گئی‘

  7. پیٹرول، ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے بیچ، اس شعبے سے منسلک پاکستانی کمپنیاں جو اربوں کا منافع کما رہی ہیں

  8. سری لنکا نے 430 رنز کا ہدف حاصل کر کے انگلینڈ کو شکست دے دی: ’کرکٹ میں کوئی سکور محفوظ نہیں‘

  9. بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش

  10. انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟

  11. خیبر پختونخوا کے ’غیرفعال‘ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کہاں ہیں اور ’شاہی مہمان خانہ‘ کیا ہے؟

  12. گجرات میں نوجوان کا قتل: ’سعودی عرب سے آ کر‘ جنازے میں شریک بھائی ہی ملزم کیسے نکلا؟

  13. ’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستان

  14. پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان طے پانے والا ’بدر معاہدہ‘ کیا ہے؟

  15. زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟

  16. شانزے سیال: ’گمان بھی نہ تھا کہ راتوں رات مشہور ہو جائیں گے‘

  17. ’امریکہ کے لیے اسلام آباد سے رابطہ اور تعلقات برقرار رکھنا ناگزیر ہے‘: انڈیا میں دیا گیا مارکو روبیو کا بیان زیرِ بحث کیوں ہے؟

  18. 35 ارب روپے کے امریکی پوسٹل فراڈ میں ملزم فہیم اکرم کا لاہور میں ریمانڈ منظور

  19. ’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ

  20. وشناز زہری نے بصارت سے محرومی کو اپنی طاقت کیسے بنایا