آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے 15 ہلاک: یہ دہشت گردی کا واقعہ نہیں، پولیس

سوات میں ریسکیو کے ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ کبل میں سی ٹی ڈی کے تھانے میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی پی او سوات کے مطابق تھانے میں موجود دھماکہ خیز مواد شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پھٹا۔

لائیو کوریج

  1. پاکستان میں ورک ویزا پر بیرون ملک جانے والے کچھ مسافروں کو ’آف لوڈ‘ کیوں کیا گیا؟

  2. ’ڈکی بھائی‘ کی درخواست ضمانت منظور: بائنومو کیا ہے اور پاکستان میں جوئے کی کن ایپس پر پابندی ہے؟

  3. ’کیا پتا کل کو سندھ پھر سے انڈیا کا حصہ بن جائے‘: پاکستان کی انڈین وزیرِ دفاع کے بیان کی مذمت، ’تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی‘

  4. پاکستان زمبابوے کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں:’عثمان طارق نے مخالف بلے بازوں کی نیندیں اڑا دیں‘

  5. پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اور مسلم لیگ ن کا امتحان: یہ ضمنی انتخابات کیوں اہم ہیں؟

  6. ایک اور فضائی میزبان ٹورونٹو میں ’غائب‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں ’غائب‘ ہوتا ہے؟

  7. فیصل آباد فیکٹری میں دھماکے سے 20 اموات، قریبی گھر بھی گر گئے: ’ملبے تلے دبے لوگ چیخ رہے تھے لیکن اُنھیں نکالنا چیلنج تھا‘

  8. ’محض سکرین شاٹس کی بنیاد پر فیصلہ دیا گیا‘: توہینِ مذہب کے الزام میں سزائے موت پانے والے چار افراد بری، فوری رہائی کا حکم

  9. ’آئی ایم ایف وغیرہ بھی ہمارا کیا بگاڑ سکتے ہیں؟‘

  10. مئی کی لڑائی میں ’پاکستان کی کامیابی‘ کا دعویٰ اور چین پر الزام: امریکی کمیشن کی رپورٹ جس کا چرچا انڈیا میں بھی ہو رہا ہے

  11. ’کرکٹرز ہاتھ نہیں ملاتے لیکن یہ ساتھ کھڑے ہیں‘: دبئی ایئر شو میں پاکستان اور انڈین فضائیہ کے افسران کی تصاویر پر بحث

  12. سمندری میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے محمد آصف کا ٹی ایل پی اور فوج سے کیا تعلق تھا؟

  13. ثانیہ زہرہ قتل کیس: عدالت نے شوہر علی رضا کو سزائے موت سنا دی، دیور اور ساس کو بھی عمر قید کی سزا

  14. پنجاب پولیس پر عمران خان کی بہنوں اور کارکنان پر تشدد کا الزام: اڈیالہ جیل کے باہر کیا ہوا؟

  15. وفاقی وزیر اطلاعات کا کینیڈا میں صحافی شاہزیب خانزادہ کی ویڈیو بنانے والے شخص کی شناخت کا دعویٰ اور قانونی کارروائی کا عندیہ

  16. اسلام آباد میں مصری سفارتخانے پر ہونے والا خودکش حملہ جس کا سراغ ٹرک کے انجن نمبر سے ملا

  17. ماضی میں مہنگا فروخت ہونے والا چلغوزہ اس برس پاکستان میں اتنا سستا کیوں؟

  18. فیصل ممتاز راٹھور: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے نئے وزیرِاعظم کون ہیں؟

  19. کراچی میں پیٹرول پمپوں پر حملے کا دھوکہ، ’ٹارگٹ کلرز‘ اور ’ایف بی آئی سے جھوٹ‘: امریکہ میں آٹھ سال قید کی سزا پانے والی کہکشاں حیدر کون ہیں؟

  20. انڈین پرچم لہرانے پر پاکستانی گلوکار طلحہ انجم پر تنقید: ’مجھے جنگی جنون میں مبتلا حکومتوں کی کوئی فکر نہیں‘