آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے 15 ہلاک: یہ دہشت گردی کا واقعہ نہیں، پولیس

سوات میں ریسکیو کے ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ کبل میں سی ٹی ڈی کے تھانے میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی پی او سوات کے مطابق تھانے میں موجود دھماکہ خیز مواد شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پھٹا۔

لائیو کوریج

  1. سندھ کی خواتین فائر فائٹرز: ’ایمرجنسی میں جنس نہیں، صرف ذمہ داری دیکھی جاتی ہے‘

  2. ’کوئی عام ہیکر لیپ ٹاپ سے یہ کام نہیں کر سکتا‘: کسی ٹی وی چینل کی نشریات کیسے ہیک ہو سکتی ہے؟

  3. ایران سے واپس آنے والے پاکستانی طلبا کی روداد: ’ہاسٹل کے کمرے سے دیکھا تو سامنے والی عمارت سے شعلے بلند ہو رہے تھے‘

  4. ’بچے رات کو سو نہیں سکتے، ہر طرف خوف ہے‘: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپوں کے دوران سرحدی علاقوں میں کیا صورتحال ہے؟

  5. پاکستان میں 1000 کلومیٹر رینج کا دعویٰ کرنے والی نئی ’ریو‘ گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کا فیصلہ متنازع کیوں بنا؟

  6. کراچی میں مشتعل افراد کی امریکی قونصل خانے پر توڑ پھوڑ کے دوران کیا ہوا؟

  7. فضائی حملے، چوکیوں پر قبضے اور جہاز گرانے کے دعوے: افغانستان اور پاکستان کے درمیان گذشتہ تین روز کی جھڑپوں کے دوران کیا ہوا؟

  8. پاکستان کے کابل، قندھار پر فضائی حملے: کیا ان حملوں سے پاکستان اپنے مقاصد حاصل کر پائے گا یا پھر حقیقی جنگ کا خطرہ بڑھے گا؟

  9. طالبان ہیڈکوارٹر پر حملے کے مناظر اور ’نیتن یاہو کے اعلان‘ کی حقیقت کیا ہے؟

  10. عسکری قوت کا موازنہ: پاکستان کو افغان طالبان پر کس حد تک فوجی برتری حاصل ہے؟

  11. پاکستان، افغانستان تنازعے پر متنازع ویڈیو: ’انڈیا سے جنگ کے دوران آپ نے اچھا مواد بنایا لیکن یہ بالکل بھی مزاحیہ نہیں‘

  12. پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات اس نہج تک کیسے پہنچے؟

  13. سرحدی حملے اور سفارتی جمود: پاکستان اور افغانستان کا تصادم کیا رُخ اختیار کرے گا؟

  14. کچے میں ’دہشت کی علامت‘ سمجھے جانے والے ڈاکو کا سرینڈر: ’یہ اندھڑ گینگ کا سب سے سفاک سربراہ تھا‘

  15. قصور میں مبینہ بلیک میلنگ کے بعد ’ویڈیو کال کے دوران‘ لڑکی کی خودکشی کا مقدمہ اور ہمسائے کی گرفتاری

  16. ’گوریلا جنگ کا وسیع تجربہ‘ رکھنے والے افغان طالبان کے پاس کون سے ہتھیار ہیں اور کیا وہ پاکستان کے خلاف روایتی جنگ کے متحمل ہو سکتے ہیں؟

  17. پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں اور بھاری نقصان کے دعوے

  18. علیمہ خان کو پی ٹی آئی کے وکلا سے شکوے: ’پارٹی قیادت میں تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں‘

  19. بنوں میں تراویح کے دوران مسجد سے اغوا ہونے والے دو پولیس اہلکار بھائیوں کا قتل اور خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی

  20. 1500 روپے کا سودا، مذہب کی تبدیلی اور لاہور ریلوے سٹیشن پر خودکشی: ’بوٹا سنگھ اور زینب‘ حقیقت میں کون تھے؟