آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

ججز کے اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: فواد چوہدری

صوبائی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کی جاتی ہے اور اس کی عزت وتکریم میں کمی ہوتی ہے۔۔

لائیو کوریج

  1. کینیڈا کا انڈیا پر ’ملکی انتخابات پر اثرانداز ہونے‘ کا الزام، انڈیا کی تردید اور جوابی وار

  2. ’عمران خان سے متعلق ٹرمپ کے تاثرات نہیں جانتا‘: پاکستان میں اپنے بیانات سے ہلچل مچانے والے امریکی جینٹری بیچ کون ہیں؟

  3. صحافیوں کے احتجاج کے باوجود صدر مملکت نے متنازع پیکا ترمیمی بِل پر دستخط کر دیے، بل فوری نافذ العمل ہو گیا

  4. وسعت اللہ خان کی تحریر: ’ریاست کو فیک نیوز سے زیادہ سوال سے ڈر لگتا ہے‘

  5. شیخ زید النہیان اور رحیم یار خان: جب اونٹ ریس جیتنے والا راتوں رات پچاس ایکڑ زمین کا مالک بن گیا

  6. ڈائٹ کوک بٹن، فائلوں کا ڈھیر اور ایئر فورس ون: ٹرمپ 2.0 کا ’بے خوف رویہ اور تاریخ میں امر ہونے کی خواہش‘

  7. گورننس کا دباؤ یا ’اسٹیبلشمنٹ‘: عمران خان نے علی امین گنڈاپور سے صوبائی صدارت کیوں واپس لی؟

  8. سٹیفن ملر: امریکہ میں ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسی کے ماسٹر مائنڈ کون ہیں؟

  9. بینچ کی تشکیل کا تنازع اور سپریم کورٹ میں تقسیم: ’یہ اختلاف رائے نہیں، اختیارات کی جنگ ہے‘

  10. کھڑکی توڑ ملک ریاض بمقابلہ نظامِ ریاست

  11. چائنا فیکٹر، عمران خان اور اتحادی انڈیا کی موجودگی: ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا دورِ صدارت پاکستان کے لیے کیسا ہو گا؟

  12. ٹرمپ کی دوسری تقریبِ حلف برداری کہاں ہو گی اور کتنے لوگ شرکت کریں گے؟

  13. کیا صدر ٹرمپ اپنی مرضی سے دنیا کو چلا پائیں گے؟

  14. ڈرامائی سنجیدگی سے بھرپور ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر جو ’ایک پیغام دے رہی ہے‘

  15. 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے قبل سزاؤں کی ’بریکنگ نیوز‘: ’یہ بھی المیہ ہے کہ عدالتی فیصلوں کا علم صحافیوں کو پہلے ہو جاتا ہے‘

  16. فنڈنگ کے مسائل اور خدشات میں گھرے طلبا: بی بی سی نے القادر یونیورسٹی میں کیا دیکھا؟

  17. 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کو 14 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

  18. آرمی چیف اور تحریک انصاف چیئرمین کی ملاقات: ’اس کا نتیجہ آنے والے کچھ ہفتوں میں نظر آئے گا‘

  19. سکیورٹی سروس کی رکاوٹیں اور صدارتی محل میں سیڑھیوں سے داخلہ: جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے والے صدر کی ڈرامائی گرفتاری

  20. ’نایاب معدنیات کا خزانہ‘ اور ٹرمپ کی دھمکی: امریکہ کے نئے صدر گرین لینڈ کو پانے کے لیے عسکری طاقت استعمال کر سکتے ہیں؟