آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

ججز کے اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: فواد چوہدری

صوبائی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کی جاتی ہے اور اس کی عزت وتکریم میں کمی ہوتی ہے۔۔

لائیو کوریج

  1. 27ویں آئینی ترمیم: ’طاقت کا پلڑا ایک بار پھر فوج کے حق میں‘ اور اس کے سربراہ تاحیات فیلڈ مارشل

  2. بہار انتخابات میں ’غیر معمولی جیت‘ نے مودی کو انڈیا کا ’سب سے طاقتور رہنما‘ بنا دیا

  3. سپریم کورٹ کے دو سینیئر ججوں کے استعفوں کے بعد عدلیہ کی آزادی پر بحث: 27 ویں آئینی ترمیم اور وفاقی آئینی عدالت کا قیام اعلیٰ عدلیہ کو کیسے متاثر کرے گا؟

  4. جوہری انڈیا کی بنیاد رکھنے والے وزیراعظم نہرو، جو بڑے خیالات اور سوچ کے مالک لیکن مردم شناس نہیں تھے

  5. پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور: چیف آف ڈیفینس فورسز کی مدت ملازمت کیا ہو گی؟

  6. پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ٹی ٹی پی کے خلاف فتوے پر تنازع: ’فتویٰ رہنما نہیں، دارالافتا جاری کرتا ہے‘

  7. 27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے منظور: ’ڈوگر صاحب، جو کھڑے ہوں گے وہ گن لیے جائیں گے‘ کے بعد پی ٹی آئی ممبر کا تنہا احتجاج

  8. چیف آف ڈیفینس فورسز کا عہدہ، آئینی عدالت اور ججز کے تبادلے: سینیٹ کے بعد 27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی منظور

  9. چیف آف ڈیفینس فورسز کا عہدہ کیوں تخلیق کیا گیا اور برّی فوج کے سربراہ کو ہی یہ اضافی عہدہ دینے کی تجویز کیوں ہے؟

  10. 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پاکستان کے عدالتی نظام میں کیا تبدیلیاں آئیں گی؟

  11. زہران ممدانی کی ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد پروفیسر لینا خان کون ہیں؟

  12. وزیراعظم شہباز شریف کا آئینی استثنیٰ لینے سے انکار: ’تاحیات استثنیٰ صرف بادشاہوں کو حاصل ہوتا ہے‘

  13. ’ہنسیں، مسکرائیں یا روئیں‘: 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

  14. کیا زہران ممدانی کی جیت کا اثر باقی امریکہ پر بھی پڑے گا؟

  15. 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ: آرمی چیف اب چیف آف ڈیفینس فورسز بھی ہوں گے

  16. بہار الیکشن انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے لیے اہم کیوں ہے؟

  17. پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے دور میں افغان طالبان کے وفد میں شامل شخصیات کون ہیں؟

  18. ٹرمپ کو بھی سلیوٹ، ممدانی کو بھی سلام

  19. ’گھر کے اطراف آباؤاجداد کی قبریں ہیں، مودی آ کر دیکھ لیں‘: کیا انڈیا کے سرحدی علاقوں میں مسلم آبادی غیرمعمولی طور پر بڑھی ہے؟

  20. غزالہ ہاشمی: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ورجینیا کی پہلی مسلمان لیفٹیننٹ گورنر کون ہیں؟