’اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ پٹرولنگ شروع‘
اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض شاہراہوں کو بند کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’شہر میں مختلف مقامات پر ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
’ اسلام آباد پولیس اور رینجرز کی مشترکہ پٹرولنگ شروع کر دی گئی ہے۔‘