آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

اے آر وائے کے عماد یوسف کی رہائی کا حکم، ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی

اے آر وائے کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف شہباز گل کے بیان کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر اس کیس کا دائرہ کار اسلام آباد سے باہر بھی پھیلا سکتے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو اپنے ہی ملک کی فوج سے لڑوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

لائیو کوریج

  1. صوبائی وزیرِ ماحولیات کی موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ’کم علمی‘ پر بحث: ’میں سمجھا منسٹر مذاق کر رہے ہیں، یہ تو سنجیدہ تھے‘

  2. راہل گاندھی نے پارلیمان میں اپنی پہلی تقریر میں پیغمبر اسلام کا ذکر اور قرآنی آیت کا حوالہ کیوں دیا؟

  3. اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: ’یہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے‘، وزیرِقانون کا ردعمل

  4. برطانیہ الیکشن 2024: لندن کا وہ حلقہ جہاں پاکستان اور انڈین نژاد امیدواروں میں مقابلہ ہے

  5. برطانیہ الیکشن 2024: اپنا ووٹ کسے اور کیوں دیں؟

  6. فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات جو پناہ گزین مخالف جماعت کو پہلی بار اقتدار کی دہلیز تک لے آئے

  7. مسلمان ووٹ بینک اور ’غزہ جنگ‘ جس کی گونج برطانیہ کے سیاسی منظرنامے میں سنائی دے رہی ہے

  8. فائزہ شاہین: پاکستانی نژاد سیاستدان جنھیں ’یہودی مخالف‘ مواد لائیک کرنے پر پارٹی ٹکٹ سے محروم کر دیا گیا

  9. انڈیا میں 10 سال بعد پہلے قائد حزب اختلاف: راہل گاندھی مودی کے لیے کیا مشکلات پیدا کر سکتے ہیں؟

  10. ایران کے صدارتی انتخاب میں کسی امیدوار کو واضح برتری نہ مل سکی، الیکشن کا دوسرا راؤنڈ 5 جولائی کو ہو گا

  11. رام مندر کے افتتاح سے قبل ’جلد بازی میں بنائے گئے‘ کروڑوں کے ترقیاتی منصوبے کیسے بارش کی نذر ہوئے؟

  12. امریکی صدارتی مباحثہ: بائیڈن کے بےربط جملے اور ٹرمپ کا جارحانہ انداز

  13. مسعود پزشکیان: ایران کے اصلاح پسند صدارتی امیدوار ’امید کی کرن‘ یا ’ایرانی اسٹیبلشمنٹ کی چال‘؟

  14. ادھورے جملے، ’آوارہ بِلّا‘ اور عمر سے جڑے خدشات: ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان صدارتی مباحثے میں کون حاوی رہا؟

  15. ’خاموش۔۔ کی بورڈ لے کر آئیں، عمران خان بنام سرکار اپیل ریجیکٹڈ‘

  16. اقوام متحدہ کی ’لسٹ آف شیم‘ کیا ہے اور اس میں اسرائیل اور حماس کا نام شامل کرنے کا مقصد کیا ہے؟

  17. ایک ہی مریض پر ریاست اور کتنے آپریشن کرے گی؟

  18. وزیر اعظم کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت: حکومت اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی راہ کیسے نکل سکتی ہے؟

  19. انڈین پارلیمان کی تقریب حلف برداری میں اللہ اکبر اور جے شری رام کی گونج کیوں؟

  20. مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت: ’سپریم کورٹ کا فیصلہ انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق تھا، اسے بلے کے نشان سے کنفیوز نہ کیا جائے‘