اے آر وائے کے عماد یوسف کی رہائی کا حکم، ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی

اے آر وائے کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف شہباز گل کے بیان کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر اس کیس کا دائرہ کار اسلام آباد سے باہر بھی پھیلا سکتے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو اپنے ہی ملک کی فوج سے لڑوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

لائیو کوریج

  1. راولاکوٹ میں پرتشدد تصادم کے بعد حالات کشیدہ

  2. راولاکوٹ میں پُرتشدد جھڑپوں کے بعد میرپور میں بھی عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم، فریقین کی جانب سے ہلاکتوں کے متضاد دعوے

  3. انڈیا میں طلبہ کے احتجاج کے بعد پاکستان میں سات برس پرانی ویڈیو کی گونج: ’اپنے ملک میں جو چل رہا ہے، وہ بھی دیکھ لیا کریں‘

  4. طلبہ پر کلاشنکوف تاننے پر بہار پولیس کا اہلکار معطل، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انڈیا میں شور

  5. میرپور میں انتخابات: بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟

  6. پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں انتخابی عمل کا آغاز

  7. ’انڈیا چِپ اور سیمی کنڈکٹرز تیار کر رہا ہے جبکہ پاکستان خودکش بمبار‘: انڈین وزیر دفاع کے ’اشتعال انگیز بیان‘ پر پاکستان کا شدید ردعمل

  8. میرپور میں الیکشن، عوامی ایکشن کمیٹی لانگ مارچ کے لیے تیار

  9. پرچہ لیک کے خلاف سڑکوں پر نکلنے اور لاٹھی چارج میں زخمی ہونے والے دھرمیندر پردھان جنھیں آج مستعفیٰ ہونا پڑا ہے

  10. انڈیا کے وزیرِ تعلیم کے استعفے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا جشن

  11. کیا ریاست اپنی مبہم پالیسیوں کا بوجھ پولیس پر ڈال رہی ہے؟

  12. ’پیلٹ گن‘: دہلی میں مظاہرین کے خلاف مبینہ طور پر استعمال ہونے والے ہتھیار پر کیا تنازع ہے؟

  13. پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں الیکشن اور عوام کی عدم دلچسپی

  14. ممبئی میں پولیس وین کا راستہ روکتی لڑکی

  15. نئی دہلی میں طلبہ احتجاج میں شدت، مودی کی پہلی براہِ راست مداخلت، ملوث افراد کو سخت سزا اور فاسٹ ٹریک عدالتوں کا اعلان

  16. انڈیا میں کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج: سونم وانگچک نے 26 روز بعد کن شرائط پر بھوک ہڑتال ختم کی؟

  17. میئر زہران ممدانی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کے مؤقف سے پیچھے کیوں ہٹ گئے؟

  18. سی جے پی دھرنا: ’کوئی کھانا بھیج رہا ہے تو کوئی پانی‘

  19. پاکستان میں پیٹرول پمپ ہڑتال موخر: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کے حکومتی فیصلے پر اختلاف کیوں؟

  20. کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہے، عوام تک آواز نہ پہنچ سکے تو انتخابات کی ساکھ کیا رہ جائے گی: بلاول بھٹو