آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق، مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع: آئی ایم ایف

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کی مجموعی مالیت میں اضافے اور دورانیے میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ ادھر آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

لائیو کوریج

  1. نریندر مودی کے تین کروڑ کے اثاثے اور اُن کی ہوبہو نقل اُتارنے والے مخالف امیدوار شیام رنگیلا کی ’مشکلات‘

  2. نو مئی واقعات میں فوجی عدالتوں سے سزا پانے والوں نے بی بی سی کو کیا بتایا؟

  3. مودی کے پاکستان کو چوڑیاں پہنانے کے بیان پر پاکستان کا ردعمل:’انتخابی مقاصد کے لیے اپنی سیاست میں پاکستان کو گھسیٹنا بند کریں‘

  4. ’گھر میں سوتے ہوئے بھی ایسا لگتا تھا کہ جیل میں ہوں‘: نو مئی واقعات پر فوجی عدالتوں سے سزائیں پانے والے اور ان کے اہلخانہ کیا سوچتے ہیں؟

  5. سوویت یونین کی بنیاد رکھنے والے لینن دُنیا بھر میں کمیونزم کیوں پھیلانا چاہتے تھے؟

  6. پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں مظاہرین کیا چاہتے ہیں اور احتجاج پرتشدد کیوں ہو گیا؟

  7. نریندر مودی کی جماعت انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں الیکشن کیوں نہیں لڑ رہی؟

  8. ’انڈیا کو پاکستان کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ اس کے پاس ایٹم بم ہے‘ انڈین سیاستدان اپنے بیان پر مشکل میں پڑ گئے

  9. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہ

  10. 400 ارب ڈالر کے کیش ٹرانسفر منصوبے جن کی بنیاد پر نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ حاصل کرنا چاہتے ہیں

  11. جب لاہور کے معززین سے شہر کی نالیاں صاف کروائی گئیں اور شہریوں کو سائیکل، پنکھے اور بلب تک فوج کے حوالے کرنے کے احکامات ملے

  12. نو مئی کے پرتشدد مظاہرے: ایک سال میں کیا کچھ بدلا؟

  13. کیا رام مندر والی ریاست اترپردیش مودی کو تیسری بار وزیراعظم بنا سکے گی؟

  14. ایل این جی ریفرنس: نیب کی ایک بند فائل دوبارہ کیسے کھلی؟

  15. سرد جنگ کے دوران جب پاکستانی فضائی اڈہ امریکہ کے زیراستعمال ہونے کا راز کھلا