آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کورونا وائرس: بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع، پاکستان میں متاثرین آٹھ ہزار سے زائد

بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین 8418 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 168 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک روز میں سب سے زیادہ آٹھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔

لائیو کوریج

  1. پاکستان میں گاڑیوں کی درآمد کی ’پرسنل بیگیج‘ سکیم کا خاتمہ: کیا اب چھوٹی جاپانی گاڑیاں آنا بند ہو جائیں گی؟

  2. ’قیمتی خزانہ‘ سونپنے کے لیے ’صحیح شخص‘ کی تلاش: 20 روپے میں خریدی گئی ڈائری جو پاکستانی شاعر برطانوی خاتون کو لوٹانا چاہتے ہیں

  3. بینک ڈکیتیاں، پولیس سٹیشن پر حملہ اور ’12 شدت پسندوں کی ہلاکت‘: خاران میں مسلح افراد کے حملے کے دوران عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

  4. ’پتا نہیں میرے بچوں اور ان کی والدہ کا مستقبل کیا ہو گا‘: امریکہ کی امیگریشن ویزوں پر پابندی سے پاکستانی خاندان ذہنی کرب کا شکار

  5. وادی تیراہ میں متوقع فوجی آپریشن، نقل مکانی اور سہیل آفریدی کا گلہ

  6. پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی اتحاد کی بازگشت: ’صدر اردوغان کی سوچ ہے کہ وسیع پلیٹ فارم کی بنیاد رکھی جائے‘

  7. پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پیشگی امیگریشن کلیئرنس کا نظام کیا ہے اور اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

  8. ’مظاہرین کے پاس ایم فور رائفل، واکی ٹاکیز بھی تھیں‘: پاکستان آنے والے افراد نے ایران میں کیا دیکھا؟

  9. ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کا ہدف: حکومت پاکستان اور ٹرمپ خاندان سے منسلک کرپٹو کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  10. رحیم یار خان میں پانچ سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکالنے کی انوکھی سرجری

  11. پاکستان میں مرچنٹ نیوی کا شعبہ: ’ہوش سنبھالا تو سمجھ آیا اس فیلڈ کے اندر تو پیسہ ہی پیسہ ہے‘

  12. ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کو زیادہ متاثر کیسے کر سکتا ہے؟

  13. انڈین آرمی چیف نے پونے دو گھنٹے کی پریس کانفرنس میں پاکستان اور ’آپریشن سندور‘ کے بارے میں کیا کہا؟

  14. پنجاب کے ہسپتالوں میں نرسوں اور وارڈ بوائز کو باڈی کیم لگانے پر اعتراض: ’کون ضمانت دے گا کہ یہ ڈیٹا لیک نہیں ہوگا؟‘

  15. پاکستان کی متعدد ممالک سے جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی فروخت پر ’مذاکرات‘ کی تصدیق: ’ان معاہدوں میں چین کی مرضی شامل ہوگی‘

  16. وادی تیراہ میں ممکنہ فوجی آپریشن سے قبل نقل مکانی کرنے والوں کی مشکلات

  17. بلوچستان میں 10 لاشوں کی برآمدگی کا معمہ: ’ہم پر غم کے پہاڑ گرا دیے گئے‘

  18. ’لاہور اور چکوال میں بھی برفباری کا امکان‘: کیا پاکستان میں سردی کی ’غیر معمولی‘ لہر آنے والی ہے؟

  19. استقبال کے بعد ’رکاوٹوں‘ کا الزام: سہیل آفریدی کا شکوہ اور سندھ حکومت کی ’معذرت‘

  20. جنرل آصف نواز جنجوعہ: ایک حاضر سروس پاکستانی آرمی چیف کی اچانک موت جس نے بہت سے سوالات کو جنم دیا