کورونا وائرس: بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع، پاکستان میں متاثرین آٹھ ہزار سے زائد
بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین 8418 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 168 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک روز میں سب سے زیادہ آٹھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔
لائیو کوریج
’ایک اہم مگر چھوٹا سا لفظ ’پاکستان‘ اس بیان سے غائب ہے‘: وزیراعظم مودی کی امریکہ، ایران امن معاہدے سے متعلق پوسٹ پر بحث
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہڑتال کا ساتواں روز: شہریوں کا راشن کی قلت کا شکوہ، کشیدگی تاحال برقرار
کُرم: میر باغ چیک پوسٹ پر ’ڈھائی گھنٹے‘ تک جاری رہنے والا حملہ، ’مقامی افراد نے سفید جھنڈے اٹھا کر فائربندی کی اپیلیں کیں‘
آسٹریلوی وزیرِاعظم کا پاکستان سے نو سالہ ہانیہ کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ: چکوال میں پاکستانی نژاد آسٹریلوی لڑکی کی ہلاکت کن حالات میں ہوئی؟
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا
’نقوی صاحب، کچھ کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی دے دیں پلیز‘: امریکہ، ایران امن معاہدہ اور سوشل میڈیا پر صارفین کا ردعمل
’یوٹیوب سے پہلی بار 100 ڈالر آئے، اب اس پر بھی ٹیکس لگے گا‘: حکومت ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے ہونے والی آمدن پر ٹیکس کیسے اکٹھا کرے گی؟
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 12 مہاجرین نشستوں کا تنازع: کیا سیاسی جماعتوں کے مفادات نے معاملے کو ڈیڈ لاک تک پہنچایا اور اب آگے کیا ہو گا؟
پاکستان کے دفاع کے لیے تین ہزار ارب روپے مختص: دفاعی بجٹ میں بڑے اضافے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
55 سال بعد ’ہنگور‘ کی واپسی: پاکستانی بحریہ کی نئی آبدوزوں میں خاص کیا ہے اور اُن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
لینڈ کروزر اور ’لگژری‘ الیکٹرک ایس یو ویز سمیت پاکستان میں کون سی گاڑیاں مہنگی ہو سکتی ہیں؟
آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کم ہو گا؟
’26 وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم‘ جو 60 فٹ اُونچے کھجور کے درخت پر بیٹھ کر ’لائیو کوریج‘ کرتا رہا
ڈاکٹر ماہ نور پر سول ہسپتال کوئٹہ میں تیزاب حملہ کرنے والے ملزم کی ہلاکت پر سوال کیوں اٹھایا جا رہا ہے؟
راولاکوٹ میں 8 سے 10 ہزار مظاہرین کو منتشر کرنے کا حکومتی دعویٰ، کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان
بجٹ 2026-27: پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس کون دیتا ہے اور ’ٹیکس نیٹ‘ سے باہر کون ہے؟
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان کے کاشف علی کی کہانی
’12 وارہیڈز کی تعیناتی‘: انڈیا کی جوہری صلاحیتوں میں اضافے سے متعلق سپری کی رپورٹ میں کیا ہے اور اس پر پاکستان کو تشویش کیوں؟
طلبہ رہنما سے انتہائی مطلوب تک: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما کون ہیں؟
