آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔
لائیو کوریج
کچلاک میں نوجوان کے قتل میں اہلیہ کی گرفتاری: ’بیانات میں تضاد بیوی کو شامل تفتیش کرنے کی وجہ بنا‘
کچے کے ڈاکوؤں کی اغوا برائے تاوان کی وارداتیں اور پولیس پر سوالات: ’دس لاکھ ایس ایچ او کے بتائے بندے کو دیے اور مغوی واپس آ گیا‘
’جج کا کام اخلاقی نوٹ لکھنا یا درس دینا نہیں‘: نور مقدم قتل کیس میں جسٹس باقر نجفی کے اضافی نوٹ پر سخت ردِعمل
اسلام آباد سے 17 برس قبل لاپتہ ہونے والی کرن اپنے گھر کیسے پہنچیں؟ ’گھر سے آئس کریم لینے نکلی تھی مگر راستہ بھول گئی‘
پاکستانی جیلوں کے بے گُناہ قیدی
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ: تین شدت پسند یہاں تک پہنچنے میں کامیاب کیسے ہوئے؟
متعدد مذاہب اور سلطنتوں کا حصہ رہنے والا سندھ انڈیا کا حصہ کیوں نہ بنا؟
پاکستانی جیلوں کے بے گناہ قیدی: ’میری زندگی کے 15 سال ضائع ہو گئے جو دوبارہ نہیں مل سکتے‘
لڑکی کے بال زبردستی کاٹنے کی وائرل ویڈیو: ’مجھے دھمکی دی کہ دوبارہ نظر آئی تو پستول سے ماریں گے‘
ٹی ٹی پی کے میڈیا چینلز پر خاموشی: تحریکِ لبیک پاکستان فورس سمیت پاکستان میں حالیہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والے نئے گروہ کیا ہیں؟
ضیاالحق کا خواب پورا ہونے میں 46 سال لگے
اسلام آباد کچہری حملہ: ’خودکش حملہ آور افغان شہری تھا اور حملے کی منصوبہ بندی بھی افغانستان میں ہوئی‘، پاکستانی وزیر اطلاعات کا دعویٰ
ضمنی انتخابات کے نتائج مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ: ہمیں اب تک کیا معلوم ہے؟
پاکستان میں ورک ویزا پر بیرون ملک جانے والے کچھ مسافروں کو ’آف لوڈ‘ کیوں کیا گیا؟
’ڈکی بھائی‘ کی درخواست ضمانت منظور: بائنومو کیا ہے اور پاکستان میں جوئے کی کن ایپس پر پابندی ہے؟
’کیا پتا کل کو سندھ پھر سے انڈیا کا حصہ بن جائے‘: پاکستان کی انڈین وزیرِ دفاع کے بیان کی مذمت، ’تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی‘
پاکستان زمبابوے کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں:’عثمان طارق نے مخالف بلے بازوں کی نیندیں اڑا دیں‘
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اور مسلم لیگ ن کا امتحان: یہ ضمنی انتخابات کیوں اہم ہیں؟