ایرانی خواتین کو گیمر بننے کے لیے ملک کیوں چھوڑنا پڑتا ہے؟
وقت اشاعت
دنیا بھر کی طرح ایران میں بھی لاک ڈاؤن کے دوران لائیو سٹریمنگ گیمز کی مقبولیت بڑھ رہی ہے اور یہاں خواتین گیمرز کی کل تعداد کا ایک تہائی ہیں۔ اگرچہ وہ پیسوں کے لیے کھیلتی ہیں لیکن دوسرے لوگوں کے مقابلے میں انھیں آن لائن اور آف لائن انتہائی غیر معمولی چیلینجز کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔


