آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: ’فلم پاگل پنتی کے کردار بے وقوف سے ہیں، مگر ان کی حرکتیں کمال کی ہیں‘
وقت اشاعت
فلم منّا بھائی ایم بی بی ایس میں سرکٹ کا مشہور کردار ادا کرنے والے ارشد وارثی اب جان ابراہم کے ساتھ کامیڈی فلم ’پاگل پنتی‘ میں نظر آئیں گے۔ وہ جان کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ عطیہ شیٹی سونم کپور کے ساتھ اپنے موازنے کو ٹھیک سمجھتی ہیں یا نہیں؟ اور ڈیزی شاہ ایک گجراتی فلم میں فٹبال کوچ کا کردار ادا کرنے کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ یہ سب سنیے نصرت جہاں سے اس ہفتے کے شوبز راؤنڈ اپ میں۔