آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: ہاؤس فل فور کی کامیابی کے بارے میں اکشے کمار کیا کہتے ہیں اور جان ابراہم اور کارتک آرین کی نئی فلمیں کن مراحل میں ہیں؟
وقت اشاعت
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ’ہاؤس فل فور‘ کی کامیابی کے بارے میں اکشے کمار کیا کہتے ہیں، جان ابراہم کی ’پاگل پنتی‘ اور کارتک آرین کی ’پتی پتنی‘ کن مراحل میں ہیں اور بھومی پدنیکر نے ’پتی پتنی اور وہ‘ کیوں سائن کی؟ تو سنیے آپ کی اپنی نصرت جہاں کے ساتھ شوبز راؤنڈ اپ میں۔