شوبز راؤنڈ اپ: شاہ رخ خان کو اصل زندگی میں بھی ہیرو بننے کا موقع ملا، ایوشمان کھرانہ اور یامی گوتم پھر ایک ساتھ
وقت اشاعت
زیرو کے ہیرو شاہ رخ خان کو اصل زندگی میں بھی ہیرو بننے کا موقع ملا، ایوشمان کھرانہ اور یامی گوتم پھر ایک ساتھ جبکہ انیس بزمی کی فلم ’پاگل پنتی‘ میں کتنا پاگل پن ہے؟
سنیے یہ سب نصرت جہاں کے ساتھ شوبز راؤنڈ اپ میں۔۔۔




