احسن قیوم: پنسل کا سکہ تراش کر ورلڈ ریکارڈ بنانے والا پاکستانی
وقت اشاعت
ٹیلنٹ ہو تو چھپائے نہیں چھپتا۔ اس محاورے کو سچ کر دکھایا لاہور کے رہائشی احسن قیوم نے، جو پیشے کے لحاظ سے توگرافک ڈیزائنر ہیں لیکن حال ہی میں انھوں نے پینسل کے سکوں پر منی ایچر آرٹ کے فن پارے بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
احسن نے پنسل کے سکے پر 75 کڑیاں تراش کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز اپنے نام کیا۔ ان کی اپنے فن سے محبت، لگن اور محنت کی داستان دیکھیے کومل فاروق اور محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔


