’زندگی بن نہ جائے کباڑی پیپر‘

،ویڈیو کیپشن’زندگی بن نہ جائے کباڑی پیپر‘
وقت اشاعت

انڈیا کے شہر لکھنؤ میں خواتین کا ایک میوزک بینڈ ملک کے دیگر بینڈز سے بہت مختلف ہے۔ ان کے گانے صنفی اور سماجی مسائل کے بارے میں ہیں اور ان کا مقصد ملک بھر کی خواتین میں ان کے مسائل اور حقوق کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔