ریشما پٹھان: ’شعلے‘ میں خطرناک سٹنٹ کرنے والی بالی وڈ کی پہلی سٹنٹ وومن
وقت اشاعت
بالی وڈ کی مشہور فلم شعلے کے کردار بسنتی کو کون نہیں جانتا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فلم میں ہیما مالنی کے خطرناک سٹنٹ کرنے والی خاتون کون تھیں۔