حدیقہ کیانی کہتی ہیں کہ ان کی نظر میں زندگی ہی سب سے بڑی محبت ہے

،آڈیو کیپشنحال ہی میں حدیقہ کیانی کی نئی پیشکش ’وجد‘ کا پہلا گانا ’ کملی دا ڈھولا‘ ریلیز کیا گیا۔
وقت اشاعت

تقریباً 20 برس قبل جب حدیقہ کیانی نے میوزک انڈسٹری میں قدم رکھا تو انہیں ’پاپ پرنسس‘ کا لقب ملا۔

حدیقہ کیانی کا رجحان اب روحانی اور علاقائی موسیقی کی جانب ہے۔

حال ہی میں ان کی نئی پیشکش ’وجد‘ کا پہلا گانا ’ کملی دا ڈھولا‘ ریلیز کیا گیا۔

بی بی سی اردو کی فیفی ہارون نے ان سے خصوصی گفتگو کی۔