کراچی فیشن ویک کا اختتام

وقت اشاعت

پاکستان کے شہر کراچی میں فیشن ویک اختتام پذیر ہوا ہے جس میں 20 سے زائد فیشن ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں۔

فیشن
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر کراچی میں فیشن ویک اختتام پذیر ہوا ہے جس میں 20 سے زائد فیشن ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں۔
فیشن
،تصویر کا کیپشنفیشن ویک کے آخری روز کی اہم بات مختارہ مائی کی فیشن کی دنیا میں علامتی داخلہ تھی۔
فیشن
،تصویر کا کیپشنماڈلز میں گھری مختارہ مائی تھوڑی نروس اور شرما رہی تھیں۔
فیشن
،تصویر کا کیپشناس فیشن ویک میں ڈیزائنرز نے اپنے عروسی اور لگژری ملبوسات کی نمائش کی۔
فیشن
،تصویر کا کیپشنماڈل نعمان آفرین کی تیار کردہ ساڑھی کی نمائش کر رہی ہے۔
فیشن
،تصویر کا کیپشنماڈلز فنک ایشیا ڈیزائنر کے ملبوسات زیب تن کیے ہوئے ہیں۔
فیشن
،تصویر کا کیپشنفیشن پاکستان کونسل نے یہ تین روزہ فیشن ویک منعقد کرایا۔
فیشن
،تصویر کا کیپشنماڈل ایچ ای ایم کے تیار کردہ عروسی جوڑے کی نمائش کر رہی ہے۔