جہاں نما, 17 اگست 2026

امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقاتیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ منصوبہ مسترد کر دیا۔